بھائی آپ نے دل خوش کر دیا ۔ بہت اچھا ٹائٹل بنایا ہے ۔ بس ایک ترمیم کرنی ہوگی۔ کاپی رائٹ والا نشان ہٹا دیں ۔ کیوں کہ یہ کاپی رائٹ فری ہے۔ کوئی بھی اردو ویب ڈاٹ آرگ کا حوالہ دے کر اسے نقل کر سکتا ہے۔۔
سلام بابا جانی۔ آپ کی بات درست ہے مھر وہ تانا بانا کسی دوسرے نام سے تھا ۔ شاید حاضری لگائیں کے نام سے۔۔۔۔ مگر "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے تانا بانا میں نے ہی شروع کیا تھا۔ لکھ دیا تاکہ سند رہے اور بہ وقت ضرورت کام آئے:)