نتائج تلاش

  1. جیہ

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    تبھی تو غالب کہتے ہیں۔۔۔۔۔ میں عندلیبِ گلشن نا آفریدہ ہوں۔۔ یعنی میں اس چمن کا بلبل ہوں جو چمن ابھی وجود میں نہیں آیا ہے اور پتہ نہیں کس نے کہا تھا کہ غالب اپنے زمانے سے سو سال پہلے پیدا ہوئے تھے۔ غالب کے زمانے میں کوئی اس کی شاعری سمجھ ہی نہ سکا اور دور حاضر میں مجھے چھوڑ ;)کر ایک دو ہی غالب...
  2. جیہ

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    مجھے تو کوئی شوق نہیں ڈرائیونگ سیکھنے کا
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    طلسماتی باتیں کرتے ہیں آج سعود بھائی
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    رہے نام اللہ کا۔۔۔۔ اس ذکر کو کسی کی ذکر خیر میں بدل دیں
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    بہت خوب ۔ ویسے پچھلے سال با با جانی نے مجھے انڈیا آنے کی دعوت دی تھی مگر شومئی قسمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ڈریں اللہ سے مردوں کو چائے کے لیے کیوں زحمت دے رہے ہیں۔ ویسے مرحوم کو شاعری والا بادہ پسند تھا۔۔۔ ان کی ایک نظم ہے ۔ ۔۔۔۔ پلائے جا، پلائے جا۔۔۔
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں ڈاکٹر بھائی۔ آج کل کہاں ڈیوٹی لگی ہے
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    پوری بات بتائیں نا۔ کیا باجاجانی دہلی آ رہے ہیں کسی کام سے؟؟؟؟
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    خدا ہی حافظ ہو آپ کا، حفیظ کو خوا مخواہ بیچ میں لے آئے:)
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    چائے کن کو پیش کروں۔۔۔۔ ؟
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    چاچا بھتیجے میں کیا راز و نیاز ہو رہی ہے؟
  12. جیہ

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    بجا ارشاد مگر سخن شناس سے میری مراد غالب شناس ہی تھی کیوں کہ اساتذہ کو چھوڑ کر باقی اردو شاعری کو سمجھنے کے لیے کسی خاص سمجھ کی ضرورت ہے ہی نہیں ;)
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یہ محاورے والا مککھن ہوتا ہے جو خیالی پلاؤ کے ساتھ ہوائی قلعے میں کھایا اور لگایا جاتا ہے
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یوں کہیں کہ مکھن لگا رہے ہو:)
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ہا ہا ہا ہاہا۔ بے چارہ شمشاد بھائی، اور فہیم ۔۔۔۔ یہ شادی کے درمیان آپ کیوں گھس رہے ہو
  17. جیہ

    کیا پھل، فروٹ صرف کھانے کے لئے ہوتے ہیں؟

    شکریہ۔ اس میں میری کوئی محنت نہیں۔ ایسے میل روز ملتے رہتے ہیں
  18. جیہ

    دنیا کی دس بہترین ڈرائیور خواتین

    سمائلیز کے لئے "شتونگڑہ"‌اصطلاح شمشاد بھائی کی ایجاد ہے۔
  19. جیہ

    ہمارا پاکستان

    یہ تصویر ہے میرے پاس۔ ویسے کیا کمال کے تکے بناتا ہے، اس کی دکان کی میں کئی دفعہ تکے کھا چکی ہوں، نمک منڈی پشاور میں ہے
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی السلام علیکم۔۔۔ کہاں ہوتے ہیں آپ ؟ مجھے بھول گئے ہیں کیا؟ پوچھتے نہیں ۔۔ غالب نے کہا تھا نا۔۔۔ تو مجھے بھول گیا ہو تو پتا بتلادوں کبھی فتراک میں تیرے کوئی نخچیر بھی تھا
Top