نتائج تلاش

  1. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 96 ، ص 7 : پینتالیسواں (آخری) صفحہ

    صفحہ نمبر سات گیارہ افراد ایک قطار میں دوڑے جا رہے تھے, اس طرح کہ ایک کے پیچھے ایک تھا اور یہ لمبی سی قطار کہیں سے بھی ٹیڑھی دکھائی نہیں دیتی تھی۔ اس قطار میں عورتیں بھی تھیں اور مرد بھی۔ سورج ابھی طلوع نہیں ہوا تھا۔ اوائلِ جنوری کی یخ بستہ ہوا ہڈیوں میں گھستی محسوس ہو رہی تھی۔ سب سے آگے ایک...
  2. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 96 ، ص 7 : پینتالیسواں (آخری) صفحہ

    صفحہ 96 اور جوزف سے بولی تھی۔ "چپکے سے بستر کے نیچے رکھ لو۔" "یہ کیا ہے؟" "تمہاری دو بوتلیں اسی میں الٹ لائی ہوں۔ صاحب کو نہ معلوم ہونے پائے۔" جوزف نے بوتل اسی کے ہاتھ سے جھپٹ کر چادر میں چھپائی تھی اور پھر اس کی آنکھیں بھیگنے لگی تھیں۔ "میں نے سلیمان سے کہا تھا کہ بے موت مر جائے گا کالیا بھیا...
  3. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 88-89 : اکتالیسواں صفحہ

    ٹائپنگ خرم شہزاد خرم پروف ریڈنگ زینب بار دوم: جویریہ ”اب ہاتھ اٹھالو اُوپر۔ یہاں ہمارے علاوہ اور کوئی دیکھنے والا نہیں ہے۔ “پستول والے نے کہا۔ ”مجھے کوئی اعتراض نہیں۔“جوزف ہاتھ اٹھاتا ہوا بولا۔“ لیکن ایک ہی جگہ کھڑے کھڑے گھنٹوں ہاتھ اٹھائے رہ سکتا ہوں۔“ ”دائیں مڑو ۔ ۔ ۔ اور چل پڑو۔ ۔ ۔ ۔“...
  4. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 86-87 : چالیسواں صفحہ

    ٹایئپنگ۔۔۔۔۔۔۔شکاری پروف ریڈنگ۔۔۔۔۔۔۔زینب بار دوم: جویریہ “وہ کون ہوسکتا ہے؟“ صفدر بڑبڑایا۔ “کیا تم اس کا چہرہ دیکھ سکے تھے۔“ “نہیں“ “میں بھی نہیں‌ دیکھ سکا تھا۔“ عمران بولا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جوزف کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا تھا کیونکہ وہ دونوں بے غیرت تھوڑی دیر بعد پھر آپس...
  5. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 82-83 : اڑتیسواں صفحہ

    "پہلے یہاں کبھی نہیں آئے؟" "تفریح کے لیے آئے تھے کہ بھوک معلوم ہوئی۔" "ختم کرو۔" وہ ہاتھ ہلا کر بولا۔" ہم سب ایک ہی ہتھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ پہلے تم پارٹی سے اپنی بات منوانے کی کوشش کرتے ہو، کامیابی نہیں ہوتی توشکاروں کو پولیس کے حوالے کر دیتے ہو۔" "گرانی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔" عمران...
  6. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 82-83 : اڑتیسواں صفحہ

    "پہلے یہاں کبھی نہیں آئے؟" "تفریح کے لیے آئے تھے کہ بھوک معلوم ہوئی۔" "ختم کرو۔" وہ ہاتھ ہلا کر بولا۔" ہم سب ایک ہی ہتھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ پہلے تم پارٹی سے اپنی بات منوانے کی کوشش کرتے ہو، کامیابی نہیں ہوتی توشکاروں کو پولیس کے حوالے کر دیتے ہو۔" "گرانی آسمان سے باتیں کرنے لگی ہے۔" عمران ٹھنڈی...
  7. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 70-71 : بتیسواں صفحہ

    میں کہا۔ "سراسر بکواس۔ میرا باپ کیوں چاہے گا کہ میں پاگل ہو جاؤں۔" "بہت نام کماتی پھر رہی ہو نا باپ کے لئے۔" پیٹر کے لہجے میں بے اندازہ تلخی تھی۔ وہ شیلا کو پھاڑ کھانے کے سے انداز میں گھورتا رہا۔ "یہ علامہ کا بہت ہی خاص آدمی ہے۔" شیلا آپے سے باہر ہوتی ہوئی بولی۔ " ہو سکتا ہے ۔۔۔ ہو سکتا ہے۔"...
  8. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 68-69 : اکتیسواں صفحہ

    پروف بار دوم:‌جویریہ "کک۔۔۔کیا مطلب؟" "مطلب میں نہیں جانتا۔ تمہیں یہ شراب پینی پڑے گی۔" "پی لو نا۔ کیوں جھگڑا کر رہے ہو؟" شیلا منمنائی۔ "میں تو ہرگز نہیں پیئوں گا۔ پھینک دوں گا۔" "خبردار۔۔۔! میز کے قریب بھی نہ آنا۔" عمران کے بغلی ہولسٹر سے ریوالور نکل آیا۔" "کک ۔۔۔۔کیا؟" پیٹر ہکلا...
  9. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 68-69 : اکتیسواں صفحہ

    پروف بار دوم:‌جویریہ "کک۔۔۔کیا مطلب؟" "مطلب میں نہیں جانتا۔ تمہیں یہ شراب پینی پڑے گی۔" "پی لو نا۔ کیوں جھگڑا کر رہے ہو؟" شیلا منمنائی۔ "میں تو ہرگز نہیں پیئوں گا۔ پھینک دوں گا۔" "خبردار۔۔۔! میز کے قریب بھی نہ آنا۔" عمران کے بغلی ہولسٹر سے ریوالور نکل آیا۔" "کک ۔۔۔۔کیا؟" پیٹر ہکلا کر رہ...
  10. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 66-67 : تیسواں صفحہ

    پروف بار دوم: جویریہ "مجھے علم نہیں کہ وہ کون ہے ۔۔۔۔؟ ہو سکتا ہے یہاں دیکھا ہو لیکن مجھ سے تو ابھی تک کسی نے کوئی بات نہیں کی۔ پہلے میں سمجھی تھی کہ شائد علامہ میرا امتحان لینے والے ہیں۔!“ ”علامہ کا نام بھی نہ آنے پائے زبان پر۔!“ ”اب تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ بہت اچھا ہوا کہ تم اس طرح...
  11. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 60-61 : ستائیسواں صفحہ

    پروف: دوم "تم کہنا کیا چاہتی ہو؟“ پیٹر جھنجھلا کر بولا۔ ”یہی کہ میں تم سے بھیک نہیں مانگنا چاہتی ۔ ایک آدمی میرے پیچھے لگا ہوا ہے اس سے بچنا چاہتی ہوں۔۔۔۔ اوہ خدایا ۔۔۔۔ وہ آ گیا“ ایک دکان سے ایک دیسی آدمی نکل کر تیر کی طرح ان کی طرف آیا تھا۔ ”یہ کون ہے؟“ وہ قریب پہنچ کر غرایا۔” تم تو میرے...
  12. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 14-15 : چوتھا صفحہ

    پہلی پروف ریڈنگ: سارہ خان بارِ دوم: جویریہ “تمھارا کیا خیال ہے؟“ “وہ راستے سے ہٹ سکتی ہے۔۔۔۔ اس نے مذہب کا نام لیا تھا۔“ “مجھے تم پر فخر ہے پیٹر۔۔۔تم بہت ذہین ہو۔“ “میں کچھ اور کہنا چاہتا ہوں جناب۔“ “ضرور کہو پیٹر۔“ “قبل اس کے وہ استے سے ہٹے۔۔۔ ہم خود ہی کیوں نہ ہٹا دیں۔“ “میں تمہارے علاوہ اور...
  13. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 14-15 : چوتھا صفحہ

    شکریہ بابا جانی، میں شاید کو درست سمجھتی ہوں "شائد" غلط العام ہے اور غلط العام درست ہی سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ یہ غلط العام نہیں "غلط العوام" ہے تو سر آنکھوں پر۔۔۔ میں شاید ہی لکھوں گی:)
  14. جیہ

    تعارف السلام علیکم

    یہ ساری کیٹگریز لائبریری سے متعلق ہیں۔ یہاں صرف لائبریری ممبر ہی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ بعض کیٹیگریز کو دیکھنے کے لیے 10 پوسٹ کی حد مقرر ہے۔ آپ کے دو پوسٹ رہتے ہیں۔ اس کے بعد آپ ان دھاگوں کو دیکھ سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے نبیل بھائی زیک قیصرانی یا شمشاد بھائی سے رابطہ کریں
  15. جیہ

    تعارف السلام علیکم

    محفل پر خوش آمدید نصیر مغل صاحب
  16. جیہ

    لغاتِ فکری ۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔ نئے اقدار کے ساتھ الفاظ پرانے معنی بدل رہے ہیں
  17. جیہ

    مبارکباد ماہروں میں شامل

    اور میری جانب سے بھی فہد بھائی ڈھیر ساری مبارک باد
  18. جیہ

    علامہ دہشتناک : صفحہ 14-15 : چوتھا صفحہ

    دیکھتے ہیں سارہ نے کیسے کی ہے پروف :)
Top