چچا غالب جنت میں نہیں ملیں گے:)۔ خود کو آدھا ملسمان کہتے تھے۔ یعنی شراب پیتے تھے سؤر نہیں کھاتے تھے۔ اس بات بلکہ بیان پر انقلاب 57 میں جیل جانے سے بچ گئے تھے۔ ایک اور جگہ تو کہتے ہیں کہ ان کا حشر نمرود اور فرعون جیسے لوگوں کے ساتھ ہوگا۔
ہو سکتا ہے ان سے اعراف پر ملاقات ہوجائے جہاں وہ مجھ سے گپ...