بہت اچھی معلومات ہیں ۔۔ مگر ایک تصحیح۔ یہ فلک شیر نہیں فلک سیر ہے کالام میں واقع فلک سیر پہاڑ سوات کا سب سے بلند پہاڑ ہے۔ اسی وجہ سے آسمان کی سیر کرنے والا یعنی فلک سیر کہلاتا ہے۔ سوات میں ایک اور بلند پہاڑ کا نام "گناہ گار" پہاڑ ہے۔ روایت ہے کہ اس پہاڑ نے خانہ کعبہ کے لیے پتھر دینے سے انکار کیا...