ما شاء اللہ 5 دن کے بعد قہقہہ نکل آیا ۔ لگتا ہے شمشاد بھائی کی بات اب سمجھے ہیں ۔ ویسے چڑیاگھر کے جانور کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک دن بعد ہنستا تھا لطیفہ سننے کے بعد ۔(مذاق
جزاکم اللہ خیرا اور بہت بہت شکریہ خاور صاحب
دعائے خیر اس وجہ سے کی کہ آپ نے ایک نہایت اچھا مضمون یہاں مہیا کر دیا ہے۔ ڈاکٹر حمید اللہ کی یہ کتاب "خبطات بہاول پور" جس سے یہ مضمون آپ نے یہاں شئیر کیا ہے، آج کل میرے زیر مطالعہ ہے۔ 9 خبطات پڑھ چکی ہوں ۔ تاریخ حدیث شریف" اتنا معلوماتی اور اتنا...
یا الہی یہ ماجرا کیا ہے
میں تو ڈانٹ سننے کی موڈ میں تھی ۔ یہاں تو باس صآحبہ کا لب و لہجہ ہی الگ ہے۔
نہیں خاص ڈش نہیں بنائی ان دنوں، شادیاں اٹینڈ کرنے میں مصروف رہی