روایتی کاہلی۔۔۔۔۔۔۔ کل تک کچھ رائے دے دوں گی انشاء اللہ۔
آپ نے چہار جانب ترکیب سے افسانہ شروع کیا ہے ، کچھ نا مانوس سی لگتی ہے یہ ترکیب۔ ہم نے تو یا چاروں جانب پڑھا ہے یا چہار سو۔ چہار جانب پہلی مرتبہ دیکھ / پڑھ رہی ہوں
اردو کے شاعر تھے تو ظاہر اردو دان طبقے ہیں مشہور ہوں گے۔ مگر ایسا بھی نہیں ۔۔۔ جہاں جہاں غالب کے تراجم پہنچے ہیں ان کو پزیرائی ملی ہے۔ ہاں البتہ ان کے فارسی کلام کو وہ شہرت نہ ملی جس کی غالب کو توقع تھی
لگتا ہے آپ پر بھی اس چیز کا اثر ہے جس کا مجھ پر بھی ہے۔
کل "ان" سے کہا۔۔۔۔۔
مجھے نیند نہیں آتی۔ ہر وقت دل دھڑکتا ہے، پسینے پسینے ہو جاتی ہوں، دل گھبرا جاتا ہے ۔۔۔۔ کیا یہی پیار ہے؟؟
"ان" نے کہا ۔۔۔۔ نہیں! یہ پیار نہیں، لوڈ شیڈنگ کا اثر ہے۔ :(