نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ذہانت نہیں شرارت بولیں۔۔۔۔
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    فہیم آپ سچی اب شادی کر ہی لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اوئے اپن سے پنگا نہیں لینے کا۔ کیا۔۔۔:mad: ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ کیا؟ ورنہ۔۔۔ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ کیا؟ بھائی صاحب میں تو مذاق کر رہی تھی۔ آپ ایویں ہی ناراض ہو رہے ہو
  4. جیہ

    محفل میں کچھ مسائل

    نبیل بھائی اگر بجائے 60 سیکنڈز کے یہ وقت 30 سیکنڈ کر دیں تو ہمیں سہولت ہوگی ۔ خواہ مخواہ 1 منٹ انتظار کرنا پڑتا ہے
  5. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    ایکٹیو بندہ تع نہیں یہ بندی حاضر ہے مگر جانے کے لئے ۔ اب آپ ہی ۔ محفل آپ کے حوالے
  6. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Point Noted
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وعلیکم السلام اور ہمارے حصاب سے دو پہر بخیر
  8. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اب کہاں خوش کن خبریں ملتی ہیں۔
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شکریہ شکریہ۔ ویسے جوکر ہنستا نہیں ہنساتا ہے۔ اور نیر زیدی کوں؟ ۔ اور کیوں رلا رہا تھا شکریے والا بٹن بحال کردیں نا
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ماشا ء اللہ نظر بد دور۔
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    فرار اختیار کرتی ہوں
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    درست کہا زیک۔ ایسا کرتے ہیں راجہ افتخار صاحب کے تھریڈ کرنے کو رہنے دیتے ہیں۔ اس کو یہی پر لاک کر دیں اور خدا را یہ اوتار والی تصویر ہٹادیں۔ ایک تو آپ سے ویسے ڈر لگتا ہے اور تصویر بھی اتنی خوفناک لگا رکھی ہے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    یہ "بھی"‌کیا ہوتا ہے؟ بہر حال ۔۔سب خیریت ہے۔ شکرئے کے لئے شکریہ
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ظریفانہ گفت و گو کون کون کرتا ہے یہاں؟
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ضرور آئیے، چشم ما روشن و دل ما شاد
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    اور میں بھی نہیں آئی
  17. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تو کیا آپ اللہ کے بندے نہیں:) خطبات بہاول پور کا آخری لکچر کل ہی پڑھا اور یوں ساری کتاب مکمل پڑھ لی ۔
  18. جیہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہے کوئی اللہ کا بندہ جو یہ کتاب مجھے دلا دے ۔۔۔۔۔۔۔مذاق پڑھنے لائق ہوگی
  19. جیہ

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    مقطع میں آ پڑی ہے سخن گسترانہ بات مقصود اس سے قطع محبت نہیں مجھے
  20. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا یہ آپ ان دنوں کی بات کر رہی ہیں جب محفل پر مناظرے کرنے والوں نے دھاوا نہیں بولا تھا
Top