توپوں کی گھن گرج اور گولیوں کی تڑتڑاہت میں حاضر ہوں۔ مسلسل کرفیو کا آج تیسرا دن ہے۔ مگر آج پہلی بار منگورہ شہر میں 12 گھنٹوں کی نرمی ہے باقی سوات میں کرفیو نافذ ہے
ہمارے ہاں شادی کے موقع پر ایک گیت گیا جاتا ہے لگتا ہے حسن کی مثال بھی اس گیت جیسی ہے//
ترجمہ:
ہمجولیوں میں بیٹھ کر رو رہی ہے اس کا شادی کا دن ہے
دل ہی دل میں مسکرا رہی ہے، اس کی شادی کا دن ہے
فہیم غیر شادی شدہ لوگوں کے باتوں پر کان نہ دھرنا۔۔۔۔ ہم جیسے شادی شدہ کے خوش گوار تجربوں پر عمل کرنا۔
خدا کرے فہیم شادی کرلے اور میرا انتقام پورا ہو مرد ذات سے ;)