نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    رحمت کی بات بعد میں ہوگی۔۔۔۔۔ پہلے بتائیں‌کہ میرے سوال کیوں کیوں بائی پاس کیا ؟
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    مجھے لگتا ہے آپ جاتی ہوئی خواب دیکھ رہی تھی
  3. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    کوئی عندلیب اپیا سے کہہ دیں کہ اب جاگ جائیں
  4. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    محفل پر آجائیں کیا محفل کے علاوہ کسی اور جگہ وقت ضائع کیا جا سکتا ہے؟
  5. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کم از کم فلم دیکھنے سے تائید غیبی کا علم ہو جاتا ہے کہ کس طرح ایک آدمی 20 کو مار دیتا ہے کیا ہر فلفی ہیرو سپر مین ہوتا ہے؟
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    غریبوں کی کمپنی میں کام نہیں کرتی ۔ میں تو "بلیک اینڈ اگلی" والوں کی نمائندہ ہوں
  7. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    فلم فلم ہوتی ہے قلم سے کیا وہ کام لہا جا سکتا ہے جو فلم سے لے سکتے ہیں
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ظوبی اور ثوبیہ والوں کا کون ہے ایمبیسڈر؟
  9. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    زبان کاٹ‌دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی یا بیوی کی بیویاں زبان دراز کیوں ہوتی ہیں؟
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ضرور آپ کسی ایسی کمپنی کے برانڈ ایمپیسڈر ہیں
  11. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    میں۔۔۔ بیویوں کو ادا کاری کیوں کر نی پڑٹی ہے؟
  12. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    فارمی مرغیوں کے ہوتے ہیں یہ انڈے اس وجہ سے انڈا اور ڈنڈا میں قدر مشترک ہے
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    جی جی وہی۔ حادثات اتفاقیہ
  14. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    خوشی کے نہیں ۔ آپ نے رلا دیا تھا۔۔۔۔۔۔ اور ہسپتال میں بزی اس وجہ سے ہیں کہ سوات کے حالات کی وجہ سے زخمیوں اور کیجولٹیوں کی شرح بڑھ گئی ہے
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    د سے لکھنا تھا شمشاد بھائی ۔ خ سے تو میں نے لکھ دیا تھا
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ٹھہریں پہلے میں آنسو پونچھ لوں۔۔ پر آپ سے بات کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی وہ ٹھیک ہیں ۔ آج کل ہسپتال میں زیادہ بزی ہوتے ہیں۔
  17. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    خیر آپ نئے ہیں تو بتا دیتی ہوں کہ اس دھاگے کا تقاضہ تھا کہ آپ "خ" سے بات شروع کرتے
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    حق تو یہ ہے کہ معانقہ اس کھیل کا لازمی حصہ ہے
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  20. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جیہ کو آپ ڈھیٹ کہہ سکتے ہیں۔۔ یا طوطا چشم آپ کو کیا کہہ سکتے ہیں؟
Top