نتائج تلاش

  1. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    آپ نے تو بینگن کی اتنی تکرار شروع کر دی ہے کہ میں خود کو تھالی کا بیبگن سمجھنی لگی ہوں
  2. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    نا ممکن! شمشاد بھائی سنجیدہ ہو ہی نہیں سکتے
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کوئی اس سے کہہ دے مجھ سے بات نہ کرے
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    گھور گھور کے دیکھ رہی ہوں اس وقت سکرین کو
  5. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    جائیں مجھ سے بات ہی نہیں کریں۔ کٹی کٹی کٹی:mad::blush:
  6. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    فہیم !کیوں مجھے کیا آپ نے خصوصی دعا دی ہے جو مجھے غصہ نہیں آئے گا
  7. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    کون بھاگا ہے۔ ارے ہم تو آپ دونوں کی ڈرامہ بازیوں پر خون کے آنسو رو رہے ہیں۔ اگر فہیم کی منگنی کی بات اتنی ٹاپ سیکریٹ تھی تو نہ بتاتے عمار کو اور اگر بتا ہی دیا تو عمار کو چہیے تھا کہ مجھے نہ بتاتے
  8. جیہ

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    ظفری اگر ناسا اور یو این او کے کاموں سے فرصت ملی ہو تو یہاں آکر مبارک باد قبول کریں
  9. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    عین نوازش ہوگی اگر ہمیں کوی طیش نہ دلائے
  10. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    یہ آپ دونوں جھوٹ کیوں بول رہے ہیں
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ضڑور آپ کی طرف اشارہ ہوگا
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    عمار آپ ہی نے تو ذپ میں بتایا تھا اب مکر رہے ہو
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    مگر عمار تو کہہ رہے تھے کہ اس نے آپ کی منگنی کی تقریب میں شرکت بھی کی ہے
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    شاید وہ بردبار ہیں اسی وجہ سے۔ ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    زاید یہ کہ میں عمار بھیا سے مخاطب ہوں
  16. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ذرا پھر سے کہنا کہ ڈرامہ باز کون ہے؟ ایک ڈرامے کی تو مجھے بھی خبر ہے آپ کی:hatoff:
  17. جیہ

    آپ کی تصویر

    ماشاء اللہ ۔ چشم بد دور۔ لگتا ہے خدیجہ کیمرے کو دیکھ کر حیران ہو رہی ہے
  18. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    فہیم سنا ہے آپ کی منگنی ہو رہی ہے؟
  20. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    تو کامن سینس کی آپ قائل نہیں؟
Top