نتائج تلاش

  1. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    چور چوری کرتا ہے ڈاکو ڈاکہ ڈالتا ہے ہم سب چور ہیں یا ڈاکو؟
  2. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    نہ رات کو نہ دن کو۔ دن کو کام اور رات کو چوکیداری چوروں سے کیسے نمٹیں؟
  3. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    حالانکہ یہ بری بات ہے
  4. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    سونا ہی نہیں چاہئے چاندی اچھی کہ سونا؟
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    لو جی! پشتو زبان ایسی تھوڑی ہے
  6. جیہ

    گانوں کا کھیل (3)

    بھولی ہوئی یادوں مجھے اتنا نہ ستاؤ‌ اب چیں سے رہنے دو مرے پاس نہ آؤ چ
  7. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    جی کھانا کیا تھا بس کہیں زہر مار کردیا ۔ بریانی صرف پودینے کی چٹنی کے ساتھ کھائی
  8. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    بات تو آپ کی اچھی ہے مگر صرف چائے کا ذکر ہوگا
  9. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    مگر لگتا ہے مجھے جانا پڑے گا، ظہر کا وقت بھی ہو رہا ہے اور بھوک بھی لگی ہے
  10. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    پھر وہ کاٹ کھانے کو دوڑتے ہے آپ کے گنجے ہونے کی کب تک امید ہے؟
  11. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    خیر میں تو بلا وجہ نہیں مانگتی ثبوت
  12. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    اوہ اچچھا مگر میں کیا کروں میری تو نظر کمزور ہے ویسے ایک واقعیہ یاد آگیا ہماری ملازمہ کسی کی برائی کر رہی تھی۔ میں نے ٹوکا۔ "بری بات۔ وہ بیٹھی ہے سب سن لے گی۔" ملازمہ نے جواب دیا "بھلا وہ کیسے سنے گی اس کی تو نظر کمزور ہے، چشمہ جو لگاتی ہے" میں بہت ہنسی تھی۔۔۔۔۔
  13. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    حق مانگنے میں کونسی برائی ہے؟ مانگیں اور ضرور مانگیں
  14. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    جہاں جاؤں ثبوت مانگے جاتے ہیں
  15. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں
  16. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    مگر محفل پر تو مجھے کسی ایک بھی آواز تک سنائی نہیں دیتی
  17. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    چلیں آجاتی ہوں اور ہاں! یہ آپ باتونی کب سے ہوگئیں؟
  18. جیہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    پتہ نہیں مجھے اتنی عقل کہاں عقل اور بھینس کے علاوہ کونسی چیزیں گھاس چرتی ہیں؟
  19. جیہ

    اب کے کون آئے گا؟

    شکریے کے لئے شکریہ ابن سعود آجائیں بہنوں کے حضور میں
Top