نوازش ہوگی اگر ایسا ہو۔ ان مباحث سے کوئی فائدہ نہیں رنجشیں بڑھ جاتیں ہیں۔ دوسری بات یہ کہ زیادہ تر مباحثوہ ہیں جن پر کتابوں کے انبار لگے ہیں۔ بہتر یہ ہوگا کہ ان کتب سے استفادہ کیا جائے ۔
پتہ نہیں کس کا مقولہ ہے " اپنا چھوڑؤ نہیں دوسروں کا چھیڑو نہیں"