نتائج تلاش

  1. مغزل

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    احباب سلسلہ کی پسندیدگی کے لیے سراپا سپاس ہوں ۔ جوابات کاسلسلہ جاری ہے اور انشا اللہ جلد مکمل ہوجائے گا۔ میں اسی دوران مزید دوستوں کو زحمت دینے لگا ہوں کہ یہ کاروان چلتا رہے ۔ میں جناب فرخ منظور صاحب کو زحمت دیتا کہ آپ تشریف لائیں اور اردو محفل کے اس سلسلہ میں اپنے خیالات کا اظہار کیجے ۔ فرخ...
  2. مغزل

    نیا سال، نیا خواب

    فیصل کمال صاحب اچھی کاوش ہے اللہ تبارک وتعالی بہتری اور ترقی عطا فرمائے ۔ سلامت رہیں
  3. مغزل

    غزل

    فیصل صاحب محفل میں خوش آمدید آپ کو ٹیگ کیا گیا ہے تعارف کی لڑی میں تشریف لائیں اور تفصیل سے آگاہ کیجے گا۔ اچھی کاوش ہے مزید بہتری کے لیے دعا گو ہوں ۔ آپ اگر اپنے کلام کی اصلاح چاہیں تو اس کے لیے اصلاحِ سخن کی لڑی موجود ہے وہاں کلام پیش کرسکتے ہیں ۔
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ہم بھی یہیں موجود ہیں حماد بھائی ۔ وعلیکم السلام ، کیسے مزاج ہیں ۔؟
  5. مغزل

    اردو محفل کے شاعر سے مکالمہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    وعلیکم السلام اظہر میاں۔ تبصرہ جات کے لیے یہ لڑی مخصوص ہے ۔ آپ کا سوال ادب سے متعلق ضرور ہے ، مگر ڈیکورم میں شامل نہیں ۔ بہر کیف یہ کوئی ایسا مسئلہ نہیں میں بزرگان کو منسلک کیے دیتا ہوں امید ہے شافی جواب مل جائے گا۔ والسلام محمد وارث ، فاتح ، الف عین ، فرخ منظور ۔
  6. مغزل

    تعارف فیصل کمال صاحب کا اردو محفل میں خیر مقدم

    اہالیانِ اردو محفل کے جملہ احباب اور انتظامیہ کی جانب سے فیصل کمال صاحب کا اردو محفل میں خیر مقدم کیا جاتا ہے میری مقدور بھر معلومات کے مطابق فیصل کمال صاحب کا اصل نام محمدفیصل ہے اور کمال متخلّص ہیں ، پیشہ کے اعتبارسے آپ سافٹ ویر انجینئر ہیں اور ٹیم لیڈر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں ، اردو محفل...
  7. مغزل

    آیا ھے نیا سال

    فیصل کمال صاحب اچھی کاوش ہے سلامت رہیں پیارے صاحب ۔
  8. مغزل

    غزل : میں بھول گئی ہوں اُسے یہ بات نہیں ہے ۔از: ہما بیگ

    بہت خوب عارف بھائی ۔اچھا انتخاب ہے سلامتی ہو۔۔
  9. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، شرمندہ ہوں کہ واقف نہ تھا۔ سو عذر قبول کیجے آپ کو منسلک بھی کیا گیا ہے ۔ آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ تقویت رہے گی انشا اللہ۔سلامتی ہو، آپ سے التماس ہے مکمل غزل بھی باصرہ نواز کیجے ۔۔ منتظرم
  10. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    جی اظہر میاں ، آپ کا دوغزلہ سابقہ مراسلہ میں ہی شامل کردیا گیا ہے ، سلامت رہیں
  11. مغزل

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    ہاں یار یہی وجہ ہے اب ہم نے جانا ترک کردیا ، پہلے تو ایک جمِ غفیر ہوا کرتا تھا شعرا ء کا۔۔ احمدفراز صاحب کے بچپن کے دوست معراج صاحب بھی وہیں رہتے ہیں ان کی بھی آمد ہوا کرتی تھی۔ میری کئی مرتبہ فراز صاحب سے ملاقات معراج صاحب کے ہاں ہی رہی ہے ۔۔
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 72

    ٹھہر جاؤ سر کے بچّے۔۔:biggrin: خبردار جو مجھے کبھی سر کہا میں سر توڑ دیا کرتا ہوں ۔۔ :laugh:
  13. مغزل

    آج کا شعر - 5

    یمِ فرات رواں ہے میانِ دیدہ و دل نہ دامنوں کو خبر ہے نہ آستینوں کو نصیر تّرابی
  14. مغزل

    تعارف کراچی سے محمد امین۔۔

    اماں بی پارک تو ہم ایسوں پر بند ہوچلا، چوکیدار کہتے ہیں خوچہ پیملی لے کے آئی گی تو اندر جانے دئے گی۔۔ اب میں اتنی دووووووورررر سے اپنی فیملی کو صرف پارک میں جانے کے لیے تو بلا نہیں سکتا ناں ۔۔ ہہاہاہاہ یوں بھی مابدولت اس کے بعد کئی مرتبہ تمھارے گھر کو دخّانِ برگی سے فیضیاب کرچکے ہیں ۔۔:laugh:
  15. مغزل

    مبارکباد عیسوی سال 2012 کی مبارکباد

    جزاک اللہ ، آمین ثم آمین
  16. مغزل

    سال کا آخری دن۔۔۔ ۔فرخ اظہار

    جزاک للللہ عارف بھائی بہت عمدہ
  17. مغزل

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    شمشاد بھائی تُسی گریٹ او ۔۔ سپرب
  18. مغزل

    محبت کرنے سے بچنا نہیں تو ۔۔۔۔۔

    جواب نیست جواب نیست۔۔۔ کما ل است کمال است۔۔:angel:
  19. مغزل

    شعر کا جواب شعر میں

    گونگے بنے رہے تو سبھی مانتے تھے بات بولے تو ہم کسی کو بھی قائل نہ کرسکے
  20. مغزل

    نظم - ہواؤں کے ہاتھ پیغام - اعزاز احمد آذر ؔ

    شکریہ احمد بھائی مل بانٹنے کے لیے ۔ جزاک اللہ سلامت رہو
Top