نتائج تلاش

  1. مغزل

    اہلِ محبّان پاکستان یعنی کراچی کی عوام تحریک انصاف کے جلسے کو کامیاب بنائیں

    میں تو شریف سا آدمی ہوں سیاسیات سے دور ہی بھاگتا ہوں۔۔
  2. مغزل

    پلاسٹک سرجری

    خدا کا خوف کیجے ۔ میں اجہل الجاہلیں جہل مرتب استاد کب ہوں بھئی ؟ نہ سکھانا چاہیں تو صاف منع کردیتے ، یہ دشنام سے کیوں نوازا ؟
  3. مغزل

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    قبلہ انشائیہ کا یہی تو تاریک پہلو رہا کہ مافی الضمیر اجاگر نہ ہوسکا۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں ’’ اٹس اوکے ‘‘
  4. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    آمین ثم آمین ، شکریہ شمشاد بھائی ۔۔
  5. مغزل

    آج کی تصویر

    غزل ل ل ل یہ تصویر تمھاری نذر ۔ ۔ ( غزل ناز غزل ) منسلکہ : عائشہ عزیز بہنا ، ناعمہ عزیز بہنا ، مقدس بہنا، عندلیب بہن ، تبسم بٹیا ، سیدہ شگفتہ بہن فرحت کیانی بہن، زھرا علوی بہن ، پروفیسر سحر انصاری صاحب کی ہونہار صاحبزادی عنبرین حسیب عنبر کے اس شعرکے ساتھ کہ : اپنے لڑکی ہونے کامبہم سا دکھ...
  6. مغزل

    ماضی سے رہائی۔۔۔

    قنوطیت کے برخلاف اگر رجائیت سے دیکھا جائے تومیرے نزدیک تو ماضی ہی بنیادی زندگی ہے اور زندگی کے نشیب و فراز کو بھولنا بھلانا ممکن نہیں ہے ۔ماضی ایک مستمرہ حیثیت رکھتا ہے حال گمان و بے گمانی اور مستقبل اندیشہ ہے ۔۔ قدرت نے مذاہب اور ادیان اور قصائص میں بھی ماضی کو اجاگر کرکے حال گزارنے اور مستقبل...
  7. مغزل

    نئی محفل فورم کے استعمال کے بارے میں اپنے تجربات سے آگاہ کریں

    یاسر بھائی کنٹرول +جمع کی ناب کی مدد سے آپ اپنے محفل دریچے کے رسم الخط کو اپنی مرضی کے مطابق بڑاکرلیجے ۔۔ تو آسانی رہے گی۔۔
  8. مغزل

    پلاسٹک سرجری

    فہیم یار یہ گُر ہمیں بھی سکھادو یار۔۔ میں کل ہی آتا ہو ں آپ کےجائے روزگارکشیدن پر۔۔
  9. مغزل

    مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

    ظفری بھائی مجھ خاکسار کی جانب سے یومِ میلاد پر صمیمِ قلب سے مبارکباد قبول کیجے اللہ رب العزّت آپ کو دینی دنیاوی اور اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے آمین
  10. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شمشاد بھائی غزل پہلے وائرل بخار نزلہ زکام کی زد پہ رہی اب دردِ شقیقہ (مائگرین) کا شکار ہے ابھی ڈاکٹر کے پاس جانا ہے ۔آپ دعا کریں۔ اس پر ستم یہ کہ تین دن سے مہمانوں نے گھر پر ہلّہ بول رکھا ہے ، وہ کیا ہے کہ سرکھجانے کی فرصت نہیں والا معاملہ۔۔
  11. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    گڑیا نازنین بٹیا کے امتحانات ہیں اور تمام پرچہ جات صرف عربی زبان میں ہیں یہ وفاق المدارس کے تحت ہونے والے سب سے مشکل امتحانات ہوتے ہیں۔۔ پھر یہ کہ حال ہی میں ان کے ماموں جان کی رحلت بھی ہوئی ہے۔۔سو محفل میں نہیں آئیں گی۔۔۔ حافظ سمیع اللہ بھائی بھی پشاور میں ہیں ۔۔
  12. مغزل

    آج کی تصویر

    کیپشن : ’’ بِلّو بِلّو ڈانس دِکھا ‘‘
  13. مغزل

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    ’’ ابوالعجبی‘‘ ۔۔۔ :alien: منصب جب نااہلوں کے ہاتھ آجائے تو ایسے فیصلے ہی ہوتے ہیں۔۔ خدانخواستہ مجھے فرحان سے کوئی مخاصمت نہیں ، اب چوں کہ قدروں کی بنیادوں سے ریت ہی نکلتی چلی جارہی ہے ۔۔ تو ایسا بعید از قیاس بھی نہیں کہ ’’اردو ‘‘ اظہاریہ نویسی اور ’’اردو ادب ‘‘ کے قلمدان ’’تھڑوں پاٹوں ‘‘ پر...
  14. مغزل

    کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہوآغاز۔۔ کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے ۔۔۔

    کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہوآغاز۔۔ کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے ۔۔۔
  15. مغزل

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    قیصرانی بھائی لیجے یہ : ربط : یہ در اصل ان پیج سے پی ڈی ایف کے حوالے سے ہے صفحہ دوم دیئے گئے اطلاقیے کہ مدد سے یہی کام ورڈ میں کیا جاسکتا ہے میں یہی استعمال کرتا ہوں۔ ایڈ آن کے ذریعے
  16. مغزل

    بیسٹ اردو بلاگر کا اعزاز

    اور نبیل بھائی میں تاحال ورطہ حیرت میں ہوں۔۔۔ کہ وارث صاحب کا اظہاریہ اگر اردو اور ادبی نہیں تو۔۔۔ خیر۔۔
  17. مغزل

    تعارف محمد یاسر علی

    جی یاسر بھائی داخلی تنہائی محفل آرائی سے ختم نہیں ہوتی ۔ اللہ کرم کرنے والا ہے۔ اللہ معاملات آسان فرمائے آمین
  18. مغزل

    یونی کوڈ نستعلیق فانٹ اور پی ڈی ایف

    قیصرانی بھائی محفل میں کچھ دن قبل اس موضوع پر دھاگہ دیکھا تھا میں تلاش کرکے لگاتا ہوں۔۔
  19. مغزل

    انا پرست تھے دونوں، مفاہمت نہ ہوئی - اعزاز احمد آذر

    شکریہ احمد تمھارے طفیل یہ غزل پڑھنے کو ملی ۔ جیتے رہو
Top