نتائج تلاش

  1. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    مجھے یہ پرانا ایڈ یاد آ گیا۔
  2. علی وقار

    غزل

    شاہد بھائی، آزاد نظم کو تو میرے خیال میں سبھی شاعری تسلیم کرتے ہیں، شاید آپ نثری نظم یا نثم کی بات کر رہے ہیں۔
  3. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    آج کی تصویر نہیں، آج کی لاش!
  4. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    معذرت، نوادرات اور نادر اشیاء برآمد نہیں کی جا سکتیں۔ جب آپ یہاں تشریف لائیں تو میں تین چار سو روپے میں ڈیل طے کروا دوں گا۔ بے فکر رہیے۔
  5. علی وقار

    عورت کہانی

    ماشاء اللہ، رواں دواں اسلوب ہے، طویل کہانی پڑھنا ہمیشہ مجھے مشکل لگتا ہے۔ جس قدر پڑھی، پسند آئی۔
  6. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    کوئی بیوروکریٹ اور ڈاکیا اکھٹے ریٹائر ہوں تبھی اس کی دستیابی کی امید رکھی جا سکتی ہے۔ نایاب آئٹم ہے! کہیں تو ایڈوانسڈ بکنگ کروا دوں؟
  7. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ازمنہ وسطیٰ کا مینوئل ایکسپینڈ فیچر!
  8. علی وقار

    میرے پسندیدہ اشعار

    ابھی ابھی وہ ملا تھا، ہزار باتیں کیں ابھی ابھی وہ گیا، مگر زمانہ ہوا ۔۔۔۔ احمد فراز
  9. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں ۔۔۔ گلزار
  10. علی وقار

    ایک جملہ کے لطائف

    نوٹ: مرد و زن دونوں کے لیے یہ کُلیہ قابلِ اطلاق ہے۔ :) ویسے، یہ لطیفہ اچھا ہے۔ عمدہ انتخاب۔
  11. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (554) اُردل 4/7 ⬛🟧🟦⬛ ⬛⬛🟧⬛ ⬛🟧🟧🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    چلے ہوئے کارتوس، برائے تبصرہ، حاضر ہوں! معذرت، محفلین! اب جو لکھا گیا، سو لکھا گیا، کون مٹاتا پھرے! ہم خود بھی تو ان چلے ہوئے کارتوسوں میں شامل ہیں۔
  13. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (553) اُردل 6/7 ⬛⬛🟧⬛ 🟦⬛⬛⬛ ⬛⬛⬛⬛ 🟧⬛🟧⬛ 🟦🟦⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  14. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    خدا نے چاہا تو جلد ٹھیک ہو جائیں گی۔
  15. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تعارف کروائیں۔۔۔!

    یہ کون سی بیماری ہے؟ خدا شفا عطا فرمائے۔
  16. علی وقار

    ورڈل/اردل

    Urdle (552) اُردل 3/7 🟧🟧⬛⬛ ⬛⬛⬛🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  17. علی وقار

    اٹھارہویں سالگرہ تصویر پر تبصرہ فرمائیں!

    ایسے نہیں، جناب ٹیگ کریں محمد وارث
Top