شوز کی شاپ پر ایک بزرگ چینی جوڑا دکانداری کے فرائض سنبھالے ہوا تھا۔ چینی مرد تو اچھے خاصے لحیم شحیم تھے جب کہ چینی خاتون سمارٹ اور بظاہر سلیقہ مند اور خوش اخلاق لگتی تھیں۔ چینی مرد تو مردم بے زار لگتا تھا۔ خیر شوز لیے، گھر آیا مگر پھر اس لیے تبدیلی کا ارادہ کیا کہ کچھ فٹ نہیں بیٹھے تھے۔ اگلے دن...