نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    تو میں کونسی سیریئس ہوں :)
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ماہا ؟ " :)
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    خیر ایگزیٹ 1993 میں تو نہیں اس سے چند دن پہلے پیدا ہوئی تھی :)
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اچھاااااااا ؟
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں 1993 میں پیدا ہوئی تھی:)
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی سے پوچھ لیں
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    پہلی میں سمجھی کہ پریم چند کی تصویر ہے بعد میں یاد آیا کہ یہ تو ناصر کاظمی ہیں
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ فکر نہ کریں میں سارے امتحانوں سے گزر چکی ہوں اب تو بقول غالب۔ اے مرگِ ناگہاں تجھے کیا انتظار ہے
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وہ ٹھیک ہے مگر یہ بتاؤ کہ آپی کب سے ہوگئی میں تو تم سے دو سال چھوٹی ہوں :)
  10. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے پروفائل میں غالبا ناصر کی تصویر ہے
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم ۔ اماں جی کو ایک بیوہ کا سلام کہنا اور دعاؤں کی درخواست کرنا :)
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم
  13. جیہ

    شریعہ اینڈ بزنس۔۔۔۔کاروباری طبقے کے لئے ایک مفید میگزین

    اس رسالے کے دو شمارے میری نظر سے گزرے ہیں ان کاروباری حضرات کے لئے جنہیں شریعت سے چڑ نہیں ، یہ رسالہ انتہائی مفید اور ناگزیر ہے۔
  14. جیہ

    نہ زہ شاعری نہ کوم

    نہ زہ شاعری نہ کوم
  15. جیہ

    تعارف السلام علیکم

    کھوٹا نام تو پہلی بار سنا ہے منگورہ میرا شہر ہے
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    چائے نہین تو کافی کافی رہے گی
  17. جیہ

    تعارف السلام علیکم

    صوابی مین کس جگہ سے ہیں؟
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہان بہت بھوک لگی ہے اور اتنی سردی مین کچن جانا مشکل ہے
Top