کافی ساری ٹولیوں میں یہ گروپ نبستاً گوادام کی باہر والی طرف بیٹھے تھے جہاں خوشگوار ہوا چل رہی تھی ادارہ انکے پاس ہی بیٹھ کر گیم دیکھنے لگا۔
ان صاحبوں کو غالباً پاکستان کے مستقبل کی شدید فکر تھی اسلئے رنگ میں محض رنگ ہی چل رہا تھا اور کالے پتے غائب است۔۔
اور یہ رہی پاشا جسکو میں ہنوز...