میں نے صبح میں آفس میں دیکھی تھی ایکسپریس میں چھپی ہے ایک دوست نے بھی میسج کرکے بولا کہ آئی ہے پر آنلائن لنک نہیں مل رہا ملے گا تو کردوں گی۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ آج میں نے نیم کا پودا بھی لگایا ہے۔۔۔
کل ہم لوگوں نے اپنے ڈمارمنٹ کی پوری صفائی کی اور آج پودے لگائے۔۔۔ خود سوچو یار جو گھر میں جھاڑو تک نا لگاتا ہو وہ اتنا کام کرے تو تھکن سے ٹوٹ جائے گا نا۔۔۔۔
کچھ بھی نہیں ۔۔۔ اتنی اور ساری چیزیں ہیں۔۔۔ آجکل ہمارا اسٹوڈنٹ ویک چل رہا ہے تو اس میں اتنی چیزیں ہوتی ہیں۔۔۔۔ کل ہم لوگ cleanliness day رکھا ہے صفائی کریں گے اپنے ڈپارمنٹ کی۔۔۔۔