جی یہی سمجھ لیں اتنی سڑی ہوئی دھوپ ہوتی ہے آپ تو پھر بھی ابھی ہو کر گئے ہیں ، دھوپ اور مٹی کی وجہ سے چہرے بدل جاتے ہیں:confused: اکثر لوگوں کی ایک کلاس کسی ڈپارمنٹ دوسری کلاس کسی دوسرے ڈپارمنٹ تو چلنا بہت پڑتا ہے۔۔۔ جنھوں نے ساری زندگی نہیں پہنا ہوتا تنگ آکر وہ بھی پہن لیتی ہیں کیا کریں جلد کی...