اب ہسٹورینز وادی سندھ کی تہذیب نہیں بلکہ ہڑپہ کی تہذیب کی ٹرمینولوجی استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ اسکی وجہ ہے کہ یہ واحد تہذیب ہے جو کہ کسی دریا کے کنارے آباد نہیں تھی۔۔۔۔ آرکیولوجیکل اسڈی کی بنیاد پر کچھ ایسی سائٹ بھی دریافت ہوئی ہیں جو کہ پڑپہ کی تہذیب کا حصہ تھیں لیکن دریا سندھ سے بہت دور تھیں...