تو خواتین میں یہ کہنے حاضر ہوئی تھی کہ میں آپ سب کے ساتھ ہوں ۔۔۔ لیکن خواتین اتنی باتونی واقع ہوئی ہیں کہ میرے آنے سے پہلے ہی 7 صفحات پر سلسلہ جا چکا ہے جو کہ میرے ناتواں کندھوں پر بڑا بھاری بوجھ ہوگا اسے پڑھنا ۔لیکن میں اس لڑی کا لب لباب سمجھ چکی ہوں ۔۔:)