مغل دور میں فارسی زبان ہی آفیشنل زبان تھی کورٹ کی۔۔۔ اور جب ایسٹ انڈیا آئی تو شروع میں تو انھوں نے اپنے آپ کو مضبوط کیا پہلے اور جب کمپنی نے انتظامی معاملات کو سنبھالا تو پھر اس فیلڈ میں بھی کام کیا۔۔۔۔ لورڈ بینٹنک(Lord William Bentinck) نے فارسی زبان کو آفیشل زبان سے ہٹا کر vernacular زبان...