الفاظ سے کھیلنے کی بات نہیں محترم، میرے مذکورہ مراسلے میں ایسا کچھ نہیں جو آپ نے آتے ہی گولہ باری شروع کر دی۔
ایک تو امریکہ کا کوئی ذکر نہیں اور دوسرا مغرب سے مرعوب لوگوں کا ذکر کیا ہے، مغرب کا نہیں۔
آپ خدا جانے کیا سمجھ بیٹھے۔
آپ نے بلاوجہ کا الزام لگا دیا کہ ہر دوسرے تھریڈ میں میرا یہی رویہ...