نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اعداد و شمار کی دنیا!

    آپ یہ بتائیں، کیا آپ اپنی جیب میں سگریٹ کی ڈبیہ صرف جیب کی ڈیکوریشن کے لیے رکھتے ہیں؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    اعداد و شمار کی دنیا!

    میں سمجھا تھا شاید یہ فیشن ختم ہو گیا ہو گا، اسی لیے تو "پرانی" کا لفظ استعمال کیا۔ویسے بقیہ عبارت میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہے۔ 😎
  3. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    خیر تو ہے، آپ کہاں ہیں؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    غلط بات، ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے۔ ترتیب سے چلنا سیکھو۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    نہیں نا، کنستروں کی بات تو سب سے آخری بات ہوتی ہو اور تم شروع شروع میں ان کی بات لے بیٹھی۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    اعداد و شمار کی دنیا!

    یعنی کہ تم پرانی بڑی بوڑھیوں کی طرح حقہ پیتی ہو؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    بہن، پریشان کیوں ہو رہی ہو، تم وہی الفاظ مجھے بول کر حساب پورا کر لو۔ 😊
  8. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    اور میں سمجھتا رہا کہ زکریا کا کوئی دوسرا اکاؤنٹ ہے 😄
  9. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    ویسے تو تم میری بہن ہو لیکن عمران بھائی نے بات کچھ غلط نہیں کی۔ 🙂
  10. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح : ترے کلام میں اشرف اگر نیا پن ہے

    ایک مشورہ: تمہارے شعر میں اشرف! اگر نیا پن ہے تو پھر یہ طے ہے کہ فیوچر تمہارا روشن ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    میرے خیال میں یہ سرسری جائزے کا نتیجہ تو ہو سکتا ہے، حقیقت نہیں۔ دونوں قسموں کو مذہبی اقدار میں ہی گنا جاتا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ پہلی قسم جو کہ معاملات سے تعلق رکھتی ہے ہر دور میں ایک مشکل کام رہا ہے۔ اور آج جس قسم کا دور چل رہا ہے اس میں سہل پسندی کو بہت زیادہ دخل ہے۔ اور ویسے بھی پہلی قسم کا...
  12. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    بلکہ اسے "دماغ کے ڈھیلے" کہیے۔ تاکہ مارے حیرت کے، سننے والوں کی آنکھوں کے ڈھیلے پھیلنا اور سکڑنا شروع کر دیں۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح : ترے کلام میں اشرف اگر نیا پن ہے

    اس غزل میں انگریزی کچھ زیادہ نہیں ہو گئی؟ ویسے مجھے ذاتی طور پر ایسا کلام مزاحیہ سا لگتا ہے ۔ 🙂
  14. محمد عبدالرؤوف

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    وی لاگ کا اصل موضوع برطانیہ ہجرت کرنے والوں کو وہاں کے ماحول سے آگاہی دینا ہے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال

    میں نے صابرہ بہن پر اعتراض کیا ہے آپ پر تو نہیں
Top