نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    کراچی میں خبر وغیرہ کا نظام نہیں؟؟؟
  2. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    لیکن یہاں تو محفل کا سنجیدہ ترین انٹرویو چل رہا ہے!!!!
  3. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    آپا جی ہم آؤ دیکھتے ہیں نا تاؤ اور آجکل ہر لڑی کو ہی ٹھنڈی جگتوں سے رنگ رہے ہیں اس لیے میں سوچ رہی ہوں کہ ایک نئی لڑی اس مقصد کے لیے تشکیل دی جاوے تاہم کچھ مزید نام زیر غور ہیں آپ بھی بتائیے کیا نام رکھیں جسے سنجیدہ افراد سنتے ہی رفو چکر ہو جاویں!
  4. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    یہ دھاگہ جینڈر بیسڈ ہے جس میں چڑیلیں،بھوتنیاں کچھ نہیں۔ اس لیے ہم پرہیز فرماویں گے! نہ ہم غائب ہیں نہ محفل کے حق میں ابھی ہماری توبہ قبول ہوئی ہے! کوچہ آلکساں والے بھی اچھے لوگ ہیں مگر ہمارا سکول آف تھوٹ یاز ازم والا ہے۔ ہم فوری فیصلے لیتے ہیں اور کاموں میں تباہی پھیر کے پھر آ رام سے بیٹھتے...
  5. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    صحیح سمت کے لیے دھاگے کا لنک دے دیں وگرنہ ہم تو ہر دھاگے میں بھٹکیں گے!!
  6. مریم افتخار

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    وہ پوچھنا یہ تھا آپا جی یہ روحیں بارہ بجے سے پہلے بھی ایکٹیویٹ کر سکتے ہیں کہ کوئی نئیں؟ (ویسے آج میچ نے بڑے بڑوں کو ڈی ایکٹیویٹ کر دینا ہے!! )
  7. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیز ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا۔۔۔۔۔وغیرہ!
  8. مریم افتخار

    انٹرویو محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل چراغ پشاور ہوں کیا کیا چاہتا ہوں!!!
  9. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    زیک تو خود ایک تخلص معلوم ہوتا ہے تاہم مورخ لکھے گا کہ علاقوں میں اختلاف پایا جاتا تھا اس لیے ہم نے ارتھوی رقم کر دیا۔ (EARTH سے تو علاقہ ہے نا، زیک؟ یا سبھی سیاروں کو مانتے ہیں اور خلائی سائنسدان والے شیخ ابھی حیات ہیں؟ انٹرویو کا ایک اہم سوال!!! )
  10. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    قسمت کی خوبی دیکھیے گھسی کہاں سلیں دو چار بالٹی جب پانی پاس رہ گیا
  11. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    نا اہل فارس کو اتصال سے پہلے اور زمرہ جات کے بعد والے الفاظ سمجھا کر شکریہ کا موقع دیا جا وے۔ (ویسے ہمیں یہ سمجھ آئی کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ خدا اور وصال صنم وغیرہ تاکہ دونوں طرف کے رہیں)
  12. مریم افتخار

    مبارکباد ہماری آپا جی سیما علی کو 54 ہزاری ہونا مبارک ہو!

    آپ نے پہلے مراسلے میں گھوڑوں کی ٹاپوں کو اگنور کر دیا ورنہ یہ 54 ہزار حیرت کدے میں نہ دھکیلتا' 😁
  13. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    میں دوسری لڑی میں آپ کو ریٹائرمنٹ کے بعد محبوبہ پہ دیوان لکھنے کا مشورہ دینے والی تھی مگر یہ مراسلہ دیکھ کر دل چاہا کہ مزید ایڈ کروں کہ دیوان پنجابی میں ہو اور اس کا نام "ہیر وارث شاہ" کے بروزن رکھا جاوے۔
  14. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اگر دھوتی کرتے ہر دور میں چلتے تھے تو پھر اسی پہ ایگری کر لیتے ہیں۔ چلتے ہو تو ٹائم ٹریول پہ چلیے!
  15. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ہو سکتا ہے کبھی ایسا ہو جائے لیکن میں فی الحال انتہائی درویش صفت انسان ہوں 😂 میں نے اپنے سے زیادہ less -materialistic خاتون تو کیا مرد بھی نہیں پایا ابھی تک۔ (ویسے آئی فون کو میٹیریلزم میں شمار صرف اس لیے کر رہی ہوں کہ اٹس اے سٹیٹس سمبل اینڈ ہیز لیس ویلیو فار منی ان مائی اوپینئین)
  16. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    محبوبہ ہیں تبھی کلومیٹرزکا حساب رکھتے ہیں!
  17. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    آپا جی ہمارا معاملہ الٹ ہے پر یہی ہے۔ ہم اینڈرائڈ رکھتے ہیں اور میاں جی آئی فون وہ بھی16!
  18. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    نبھ رہی ہے جیسے تیسے 😂
  19. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    وہی نا۔ زیک ڈزنٹ ہیو bitter؟
  20. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے یہ وہی ڈاکٹر شاکرہ نندنی صاحبہ ہیں جنہوں نے ابھی ابھی اقتدا شروع کی۔ ڈاکٹر صاحبہ آپ نے محفل کے اختتام پر یہ مشکل فیصلہ کیونکر لیا! 😁
Top