نتائج تلاش

  1. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    اوباما کا حلف، آپ کی توقعات More...
  2. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’امریکہ اور دنیا کا تعلق بہترہوجائیگا‘ بی بی سی کے لیے ایک سروے میں امریکہ اور دنیا کے مابین بہتر تعلقات کی امید باندھی گئی ہے۔ More...
  3. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    افریقہ میں توقعات اور جشن مغربی کینیا میں لوگ ایک نئے عہد کے آغاز پر جشن منا رہے ہیں۔ More...
  4. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    جنرل پیٹریس پاکستان پہنچ گئے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر انچیف جنرل ڈیوڈ پیٹریس پاکستانی حکام سے ملاقاتوں کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ More...
  5. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    پاکستان کو فتح کے لیے 220 کا ہدف کراچی میں پہلے ون ڈے میں سری لنکانے پاکستان کو فتح کے لیے دو سو بیس رن کا ہدف دیا ہے۔ More...
  6. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    سوات، حکومت کا اپنے آپ سے مطالبہ قومی اسمبلی میں سوات میں سکولوں کو تباہ کرنے کی مذمت اور حکومت سے تعمیر نو کا مطالبہ۔ More...
  7. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    باراک اوباما کی 2009 میں ترجیحات امریکہ کی تاریخ میں منگل کو پہلے سیاہ فام، باراک اوباما ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تبدیلی لانے کے ایک وسیع ایجنڈے کے ساتھ صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں۔ More...
  8. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    شمالی وزیرستان، چھ ’جاسوس‘ قتل شمالی وزیرستان میں دو افغان اور چار پاکستانیوں کو مبینہ طور پر جاسوسی کے الزام میں قتل کر دیا گیا۔ More...
  9. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    زیدی سوئٹزرلینڈ میں پناہ چاہتے ہیں؟ ’نہیں‘ عراق میں صدر بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی المنتظر زیدی کے بھائی نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ ان کے بھائی سوئٹزز لینڈ میں پناہ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ More...
  10. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’امریکہ اور دنیا کا تعلق بہترہوجائیگا‘ بی بی سی کیلئے ایک سروے میں امریکہ اور دنیا کے مابین بہتر تعلقات کی امید باندھی گئی ہے۔ More...
  11. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    غزہ میں پچاس ہزار سے زیادہ بےگھر غزہ میں پچاس ہزار سے زیادہ افراد بے گھر ہیں جبکہ لاکھوں کے لیے پانی دستیاب نہیں۔ More...
  12. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    ’حکومت ابھی بھی ہراساں کر رہی ہے‘ قاری سعد اقبال نے حکومت پر گوانتانامو سے رہا ہوئے افراد کو ذہنی اذیت دینے کا الزام عائد کیا ہے۔ More...
  13. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    رامالنگا راجو پولیس حراست میں ستیم کمپیوٹرز کے مالک اور سابق چئرمین بی رامالنگا راجو کو چار دن کی پولیس کی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ More...
  14. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    آوارہ کتوں پر پامیلا کا مشورہ پامیلا اینڈرسن نےممبئی میونسپل کارپوریشن کو کہا ہے کہ وہ آوارہ کتوں کو مارنے کی بجائے انہیں خصی کرے۔ More...
  15. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    دھمکی پر پاکستانی فنکار واپس پاکستانی فنکار شکیل صدیقی نے کہا ہے کہ انہیں بھارت میں بڑا پیار ملا ہے اور وہ دوبارہ بھی وہاں جانا چاہیں گے۔ More...
  16. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    سوات تشدد کی دلدل میں سوات میں طالبان کی قوت میں اضافہ اور حکومتی عملداری کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ More...
  17. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    دریا دل اکشے اور گجھنی کا ریکارڈ دریا دل اکشے،گجھنی کا ریکارڈ،سال کی پہلی فلاپ اور قطرینہ اور کرینہ کی ضد: بالی وڈ ڈائری More...
  18. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    پہلے ون ڈے کی تیاریاں مکمل مہیلا جے وردھنے کے مطابق انہیں پاکستانی ٹیم کی صلاحیت کا بخوبی اندازہ ہے اور یہ سیریز آسان نہیں۔ More...
  19. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    لشکر کی سوچ بدل گئی؟ اس بار حالات بہت بدل گئے ہیں جس کا احساس نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ خود لشکر کو بھی ہو گیا ہے۔ More...
  20. ن

    بی بی سی اردو کی خبریں

    مگر یہ بات، کہ وہ بھی ہے آدمی آخر۔۔۔ زیادتی ہوگی اگر اوبامہ کے حلف اٹھاتے ہی لوگ پہلے سیاہ فام صدر سے کچھ کرامات کی توقع باندھ لیں۔ More...
Top