نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اہل زبان کے حوالے میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ اس پر کسی قواعد کے استاد کی رائے ہی مستند ہو گی۔ یہاں بحث ق کے درست تلفظ پر تھی۔ اور میری گفتگو کا محور وہی تھا، نہ کہ اہل زبان۔
  2. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    بالکل درست توجہ دلائی ہے آپ نے۔ جزاک اللہ مجھے اپنی غلطی درست کرنے میں کبھی عار محسوس نہیں ہوئی۔ اور میں یہی کہوں گا کہ آپ نے میری باتوں کو بالکل غلط انداز سے لیا ہے، اور چونکہ اس بات کی وضاحت میں پہلے کر چکا ہوں، تو مزید کچھ کہنا بھی لاحاصل ہے۔ اجازت چاہتا ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    آپ کے نزدیک اہل زبان کا مطلب؟
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دفاع کی تیاریاں عروج پر۔
  5. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    امریکی انگریزی بھی انگریزی کا مستند تلفظ ہے۔ یہ انگریزی کے رائج لہجوں میں سے ایک لہجہ ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پی ٹی وی تو اے آر وائے سے بھی آگے نکل گیا۔ نمائندہ پی ٹی آئی
  7. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اہل زبان کے معیار ہونے کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ اہل زبان جو لفظ جس طرح چاہے بولے، اسے درست تلفظ سمجھ لیا جائے۔ آپ کی یہ بات پتہ نہیں کیوں محض بحث برائے بحث لگ رہی ہے، جس میں ہمیشہ گریز کرتا ہوں۔ اگر یہ بد گمانی یھ تو معذرت۔ باقی وضاحت آپ کسی اردو قواعد کے استاد سے لے لیجیے گا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اردو کا اہل زبان نہ ہونا کوئی معیوب بات ہے۔ :) اور اس بات کا اعتراف کرنے میں کچھ تامل نہیں ہے کہ بہت سے ایسے افراد جن کی مادری زبان اردو نہیں ہے، وہ اردو سپیکنگ سے بہتر اردو بول لیتے ہیں۔ اور تلفظ کی ادائیگی بھی اردو اہل زبان سے بہتر کرتے ہیں۔ یہ کوئی کمتری یا برتری...
  9. محمد تابش صدیقی

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    لیکن اب واقعی کافی عرصہ سے اجینوموتو نمک کا استعمال یہاں ختم ہو چکا ہے اور سنا ہے کہ پابندی بھی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ان سے تو صرف یہ کہا گیا تھا کہ یہ صوبہ پکڑنا، ہم ابھی آئے۔ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    کوئی رولا نہیں جاسمن بہن۔ پریشان نہ ہوں۔ :) کسی کو اردو بولنے سے نہیں روکا کیا جائے گا۔ :P
  12. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    یہ تذکرہ بتا رہا ہے کہ رشید احمد صدیقی کے لیے یہ تعجب کی بات تھی۔ اگر یہ رائج تلفظ ہوتا تو اس کا یوں تذکرہ نہ ہوتا۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اگر وہ ذکر یہاں مکمل آ جائے تو مناسب رہے گا۔ اور کیا اقبال نے یا رشید احمد صدیقی نے اصل تلفظ کو رد کیا ہے، یا ق کے لیے ک کے تلفظ کو بالکل درست قرار دیا ہے؟ یہ نفی نہیں ہے، علم نہ ہونے پر سوالات ہیں؟ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    اجینوموتو المعروف چائینہ نمک، مزےدار مگر مُضرصحت

    اور صحت کے حوالے سے جو باتیں بیان کی گئی ہیں، ان میں کس حد تک صداقت ہے؟
  15. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اہلِ زبان کی تعریف بھی اگر کوئی زبان و قواعد کا استاد بہتر بتا سکے تو اچھا ہو گا۔ :) میں نے جو بات کی وہ اپنے تجربہ اور مشاہدہ کی کی ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    یا میرے سمجھانے کا انداز غالباً درست نہیں ہے، کیونکہ میں خود اردو قواعد کا عالم نہیں ہوں۔ بہتر ہو گا کہ اردو قواعد کے اساتذہ کی آراء سامنے آئیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اردو کو اردو کی طرح ہی بولنے اور لکھنے میں کیا حرج ہے؟ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    وہ عربی کے ہی لہجوں کا فرق ہے۔ اور اہل زبان میں ہی ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    عام بول چال میں بھی معیار اہلِ زبان کو ہی سمجھا جاتا ہے۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    حروف تہجی سے 'ق' باہر نکال پھینکا

    اردو میں ق کی ادائیگی وہی ہے جو عربی میں ہے۔ البتہ ض کی ادائیگی وہ نہیں ہے جو عربی میں ہے۔ جو ادائیگی جیسے مقبول ہو گئی، اسی طرح رائج ہے۔ اور اردو سپیکنگ میں ق کی عربی والی ادائیگی ہی رائج ہے۔
Top