چترال سے اندازاً چار گھنٹے لگ جاتے ہیں۔ سڑک کچھ بہتر حالت میں ہو تو تین گھنٹوں میں بھی پہنچا جا سکتا ہو شاید۔
چترال تک فلائٹ بھی آسان آپشن ہے، لیکن مجھے اندازہ نہیں کہ چترال کی فلائٹس کتنی ریگولر ہیں، یعنی کینسلیشن ریشو کیا ہے۔
اہم بات یہاں جانے کا ٹائم فریم ہے۔ دیوسائی کے برعکس یہاں پانی کا...