بہترین !!!
بھئی اس مراسلے کے بعد تو ہم بھی کہنا چاہیں گے کہ
تم جیت گئے، ہم ہارے
ہم ہارے اور تم جیتے
بول کفارہ، وغیرہ
بالفاظِ دیگر۔۔۔ اس کے بعد تمام شعراء نے اپنے پھاڑ ڈالے، وغیرہ وغیرہ
۔۔۔
اللہ کرے زورِ "الم غلم" اور زیادہ
ایک عظیم شخصیت کا شاندار مجسمہ، اور بہترین اینگل سے تصویر پہ داد و تحسین (کے ڈھونگرے) قبول کیجئے۔
جان کی امان پا سکیں تو ہم کہنا چاہیں کہ دنیا سے غلامی کے (حقیقی) خاتمے کا اصل سہرا اس مردِ حر کے سر ہے۔
زیک صاحب کے خیالات بھی جانتے ہیں اس بابت۔