نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی تو ایک لڑی بنا چکے ہیں، مکرر ملاقات کے لیے۔

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی تو ایک لڑی بنا چکے ہیں، مکرر ملاقات کے لیے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    یہ عرفان سعید بھائی پتہ نہیں کیسے رنگ برنگی خزاں لے آتے ہیں۔ ہماری خزاں تو ایسی ہی ہوتی ہے۔ :P
  3. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    صرف یہ لکھ دیتی کہ اس فیس واش سے منہ اور گندا ہو جاتا ہے، تو واپس مل جاتا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    چندرما کچھ دیر ماتھے پر دمکنے دیجئے. ۔ برائے اصلاح

    بہت خوبصورت کاشف بھائی مبتدیانہ سوال ہے کہ کیا یہ شترگربہ میں آئے گا؟ غالباً شب خون کی ترکیب اضافت کے بغیر ہونی چاہیے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    اصلاح کی درخواست ہے

    بہت خوب عدنان بھائی۔ بس دیوان آیا ہی چاہتا ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بالکل کیے جا سکتے ہیں، حوالہ کے ساتھ۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سالگرہ مبارک یاز پائن

    مبارک ہو یاز بھائی۔ کیک باسی ہونے سے پہلے کاٹنے آ جائیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف ضروری ہے تعلق میں ابتدا کے لیے

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف صاحبان و صاحبات

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹویٹر والے بھی سوچ رہے ہیں کہ لوگ ٹویٹر پر آنے کے بجائے محفل پر ہی ٹویٹس دیکھ لیتے ہیں، تو لوڈنگ سلو کر دی ہے۔ سازش۔
  11. محمد تابش صدیقی

    سماجی مسائل پہ اشعار

    انصافِ زمانہ تھا یا تقدیر کا چکر ماں باپ کو آیا نہ تھا جوڑا بھی میسر یوں کہنے کو دلہن تھی یہ مزدور کی دختر اماں کا دوپٹہ تھا تو ابا کی تھی چادر ٭ احسان دانش
  12. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    محمد وقار الحسن میسر ہے۔ مگر وقار بھائی ہی حتمی بتا سکتے ہیں۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    آپ یہ جملہ سرچ کریں، مناسب طریقہ مل جائے گا۔ "how to embed fonts in website"
  14. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    جی۔ اسی لیے اب اس صورتحال سے اجتناب کرتے ہیں۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    سبق آموز شاعری

    یہ علامہ اقبالؒ کے اشعار نہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    قطعہ

    بہت خوب۔ اصلاحِ سخن میں کیوں؟
Top