نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    اسلام کے نام لیوا اسلام دشمنوں کو مبارک ہو!
  2. محمد یعقوب آسی

    "افاعیل"

    اس پر ایک قطعہ یاد آیا۔ شاعر کا نام معلوم نہیں۔ ایک دن بیوی نے شاعر سے کہا کچھ نہیں کھانے کو گھر میں آج رات وجد میں آ کر یہ فرمانے لگے فاعلاتن فاعلاتن فاعلات ۔۔۔۔
  3. محمد یعقوب آسی

    درودوں کا عطیہ(نعت)

    حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں، @ام نورالعین صاحبہ۔
  4. محمد یعقوب آسی

    مبارکباد دو ہزاری ، مزمل شیخ بسمل کی شخصیت پیاری!

    اچھا ہے صاحب۔ اسی طرح متحرک اور محرک رہئے گا۔
  5. محمد یعقوب آسی

    وصال۔ علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ

    اچھی کوشش ہے تاہم اس میں بہت ساری گنجائشیں بھی ہیں۔
  6. محمد یعقوب آسی

    ’’بصیرت‘‘ کی ۔۔۔ کہ سماعت و بصارت دونوں کا مرجع وہی ہے۔

    ’’بصیرت‘‘ کی ۔۔۔ کہ سماعت و بصارت دونوں کا مرجع وہی ہے۔
  7. محمد یعقوب آسی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت عمدہ لگا جناب عاطف بٹ صاحب۔ ایک اچھی روایت کا احیاء عمدہ جدتوں کے ساتھ۔ خوش رہئے۔
  8. محمد یعقوب آسی

    Urdu talking software

    جی، مجھے اندازہ ہے! جناب متلاشی میرا خیال یہ تھا کہ انگریزی والے موجود سافٹ ویئر میں کیریکٹر اور کنٹرول ادھر ادھر کر کے، پہلے سے موجود لے آؤٹ کو استعمال میں لایا جائے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    تعارف منیر انور (لیاقت پور) ۔ ایک صاحبِ طرز شاعر

    آزاد نظم چل نکلی نا! معرّیٰ نظم بھی ہے، گیت ہے، ماہیا ہے، دیگر شعری اصناف بھی ہیں جو غزل کے سے تقاضے نہیں رکھتیں۔ اپنی علاقائی زبانوں کی اصناف کو اردو میں لایا جا سکتا ہے۔ میں نے اردو میں ’’بولیاں‘‘ کہیں، ان کو اچھی خاصی پذیرائی ملی ہے۔ بلوچی لوک ادب کی ’’سد‘‘ (پکار) اور پشتو کے اوزان کے تجربے...
  10. محمد یعقوب آسی

    تعارف منیر انور (لیاقت پور) ۔ ایک صاحبِ طرز شاعر

    آپ تو جانتے ہیں، جنابِ محمد وارث! میں نہ تو اس کو روک سکتا ہوں، اور نہ قبول کر سکتا ہوں۔
  11. محمد یعقوب آسی

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    واہ جنابِ نایاب! ایسے نایاب گوہر ہائے فکر و احساس کی بازیافت میں آپ کا حصہ یقیناً گران قدر ہے۔
  12. محمد یعقوب آسی

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    پردیسی جی! پرچیاں، گولیاں، گولے، لٹیرے تو بعد کی بات ہے۔ یہاں کے محلوں میں کسی کو تاریخ کے محلوں کی سی ’’سازشوں‘‘ سے فرصت ہو، تب نا! لوگ اپنے گھروں کا کوڑا دوسروں کے گھر کے سامنے پھینک جاتے ہیں، کوئی بندہ اجتماعی مفاد کی بات کرتے تو یہاں ’’مفاد پرست‘‘ کہلاتا ہے۔ میل ملاپ والوں کا رویہ یہ ہے کہ...
  13. محمد یعقوب آسی

    تعارف منیر انور (لیاقت پور) ۔ ایک صاحبِ طرز شاعر

    مقدس نور نے انتساب کو شعر گمان کیا ہے جناب منیر انور صاحب۔
  14. محمد یعقوب آسی

    Urdu talking software

    یہ دیکھ لیجئے شاید اس میں اردو کیریکٹر شامل ہو سکیں۔ http://www.naturalreaders.com/
  15. محمد یعقوب آسی

    Urdu talking software

    یہ دو پروگرام آج کل پتہ نہیں کہیں ملتے بھی ہیں یا نہیں۔ یہ لکھی ہوئی انگریزی زبان کو ’’بول‘‘ سکتے تھے۔ غالباً ونڈوز 97 کے ساتھ ایک چھوٹا سا سافٹ ویئر تھا ۔۔ talk it ایک اور ونڈوز سے ہم آہنگ پروگرام تھا ۔۔ speak ۔۔ اس میں زنانہ اور مردانہ آواز کا آپشن بھی تھا، اور بولنے کی رفتار (الفاظ فی منٹ)...
  16. محمد یعقوب آسی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ پنجابی کا ’’روند‘‘ ہے جناب سید عاطف علی صاحب۔ ۔۔۔۔۔۔ ماہی میریا روند نہ ماریں !! میں داء لائیا جِند جان دا (میں نے زندگی داؤ پر لگا دی ہے، میرے محبوب مجھے غچہ نہ دے جانا) ۔۔۔۔۔۔ کھیل میں دوسرے کو غچہ دے جانا۔
  17. محمد یعقوب آسی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ ’’روند‘‘ ہے علامہ صاحب۔ دوہرا ’’روند‘‘ ہے۔ ایک تو آپ تنوین آخر والا لفظ لائے، ادھر ذہن شاذ ہی جاتا ہے۔ دوسرے آپ نے ’’ن ن‘‘ کر کے استحسانن بنانے کی کوشش کی جو کوئی لفظ نہیں ہے۔ تنوین کو لکھنا نہیں تھا تو ’’استحسانا‘‘ ہوتا، وہ بھی الجھاوا پیدا کرتا۔
  18. محمد یعقوب آسی

    کیا اس تُک بندی کا فارسی ترجمہ ممکن ہے

    جنابِ محمد خلیل الرحمٰن container کا لفظی ترجمہ ’’ظرف‘‘ یا ’’گنجائش ظرف‘‘ بنتا ہے۔ کنٹینر چونکہ لوہے کا ہوتا ہے۔ اس لئے ظرفِ آہن قابلِ قبول ہو سکتا ہے۔ کینیڈا کا رسمی مفرس ’’کانادا‘‘ ہے۔ فارسی میں الف کا اخفاء بہت عام ہے۔ اسی سے کام لیتے ہوئے، شعری ضرورت کے مطابق ’’ظرفاہن‘‘ اور ’’ کانَدا ‘‘ یا...
  19. محمد یعقوب آسی

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    معجزہ (اسمِ فاعل مؤنث) عاجز کر دینے والی۔ معجزہ ہے ہی وہ مظہر جہاں عقل (سائنس) عاجز ہو جائے۔ سائنس اشیاء کے مطالعے کا نام ہے، اس میں ریاضی ہو، طبعیات ہو، کیمیا ہو، کچھ بھی ہو۔ مقصدِ حیات کا تعین اور انسان کی ہدایت و نجات کا سامان کرنا سائنس کا کام ہے ہی نہیں، یہ تو شریعت کا کام ہے۔ اللہ کریم...
Top