نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    اچھا ایک بات وہ یہ کہ ڈراپ باکس میں جو صفحہ 70 ہے اس کا نام 71 ہے۔ یہ کیا ماجرا ہے؟
  2. اشتیاق علی

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    ٹھیک میں سمجھ گیا اصل میں سکین صفحات کا لنک کھول کر میں نمبرنگ بھول گیا۔ اس لیے یہ ٹائپ کر دیا۔ سوری؟
  3. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اتنے معصوم نا بنیں۔ سٹائل تو آخر آپ کا ہے ہی چاہے آپ متاثر ہوئے ہوں یا نہیں۔ صحت مندی اور موٹاپے میں میرا نظریہ بھی آپ جیسا ہی ہے مگر آپ دکھنے میں دبلے ہیں۔ حالانکہ آپ کے ساتھ دو احباب بھی تو صحت مند ہیں۔ کیا وہ آپ کو موٹے لگتے ہیں؟
  4. اشتیاق علی

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    میں نے بھی ایک صفحہ 51 ٹائپ کر دیا ہے۔ مگر اب اپنے دئیے ہوئے پیج پہلے ٹائپ کروں گا۔
  5. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    مگر میں تو محفل کے سلمان خان @سعود لالہ کی بات کر رہا تھا۔ :):):):)
  6. اشتیاق علی

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    ہم بھی حاضر ہیں ۔ اور ٹائپنگ کے لیے تیار ہیں۔
  7. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کیا آپ نے سلمان خان نہیں دیکھا؟ کیا کہہ رہی ہیں آپ؟
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ سٹائل تو پورا باڈی گارڈ (سلمان خان) جیسا مارا ہے۔ مگر صحت کے حوالے سے ذرا حالات مختلف نظر آ رہے ہیں۔ ویسے آؤٹ سٹینڈنگ فوٹو ہے آپ کی۔ :):):):):)
  9. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اوہو ! یہ تو ٹھیک نہیں ہوا ۔ آپ موسم کو دیکھ کر مناسب اقدام ضرور کر لیا کریں ۔ :):):) ویسے بھی ماں جیسی ہستی کا خیال تو دل و جان سے کرنا چاہئے۔
  10. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کیا ہوا امی جان کو۔ ذرا خیال رکھا کریں ناں۔ اللہ پاک آپ کی امی جان کو شفائے کاملا عطا فرمائے۔ آمین۔
  11. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    اس پوسٹ کا لنک بھی عنائیت کیجئے۔ لگے ہاتھ اسے بھی دیکھ لیں۔
  12. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    و علیکم السلام! ہماری بہناں کیسی ہیں؟ اور آج کا دن کیسا گزر رہا ہے؟
  13. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے۔ مگر یاد سے کر لیجئے۔ کل میں نے آپ کی تصاویر دیکھی تھی فیس بک پر بہت دبلے لگ رہے تھے۔
  14. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    کہاں آنا ہے؟ جلدی سے بتائیے؟
  15. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ٹھیک ہے یہ بتائیے جب غصہ آتا ہے آپ کو تو کیسے کنٹرول ہوتا ہے؟
  16. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب۔ اور ناشتہ کا کیا وہ بھول گئے۔ آج ناشتہ نہیں کرنا کیا؟
  17. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    ٹھیک ہے پھر ایک میرے لیے بھی بنوا لیں۔
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    ہائیں غصہ۔ جب طبیعت ٹھیک ہو چکی ہے تو غصہ کیوں آ رہا ہے؟ کیا بات ہے ہمیں بتائیے شاید آپ کا غصہ دور کر سکیں۔
  19. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    کیسے کیسے ہوتے ہیں ذرا اپنے اندازے سے بتائیے؟
  20. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    تو سلام قبول کیجئے اور بتائیے مزاج کیسے ہیں اب؟ طبیعت کچھ سنبھلی یا ویسے ہی ہے؟
Top