نتائج تلاش

  1. راحیل فاروق

    بھئی، آپ لوگ جو کچھ مرضی کہیں۔ ہم تو زرداری صاحب کی مسکراہٹ پر جان دیتے ہیں! :پی

    بھئی، آپ لوگ جو کچھ مرضی کہیں۔ ہم تو زرداری صاحب کی مسکراہٹ پر جان دیتے ہیں! :پی
  2. راحیل فاروق

    سیٹی کسی بھائی کی ہو گی! ؛)

    سیٹی کسی بھائی کی ہو گی! ؛)
  3. راحیل فاروق

    بارش کی بھی مجبوری ہو تو؟ :)

    بارش کی بھی مجبوری ہو تو؟ :)
  4. راحیل فاروق

    ساڈا پیار امانت رکھ لے۔۔۔ نہ جا اج قدماں نوں ڈَک لے!

    ساڈا پیار امانت رکھ لے۔۔۔ نہ جا اج قدماں نوں ڈَک لے!
  5. راحیل فاروق

    جو گالی پر سزا ہوتی عجب نظارے ہوجاتے / یہ پنجابی گھٹن سے ہی خدا کو پیارے ہوجاتے (عرفان سعید )

    جو گالی پر سزا ہوتی عجب نظارے ہوجاتے / یہ پنجابی گھٹن سے ہی خدا کو پیارے ہوجاتے (عرفان سعید )
  6. راحیل فاروق

    بجا۔ مگر میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ بہنوں بیٹیوں کی رضا اور منشا پر تصرف کرنا یعنی ان کی مرضی...

    بجا۔ مگر میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ بہنوں بیٹیوں کی رضا اور منشا پر تصرف کرنا یعنی ان کی مرضی کے خلاف کسی بات پر انھیں مجبور کرنا کیسا ہے؟
  7. راحیل فاروق

    تعارف تعارف

    خوش آمدید، خرم میاں۔ اگر آپ نے عمر درست بتائی ہے تو ان شاء اللہ یونس بٹ صاحب کے سانحۂِ ارتحال کا کچھ ایسا غم ان کے مداحوں کو نہ پہنچے گا۔ یہ بدنما لفظ غالباً آپ کو پوری اردو میں سب سے زیادہ پسند ہے۔
  8. راحیل فاروق

    چند مزاحیہ تُک بندیاں

    لاجواب، عرفان بھائی۔ کیا ہی کہنے۔ اجازت دیں تو اپنے احباب کو ارسال کر دوں؟
  9. راحیل فاروق

    اللہ بھلی کرے گا، بلال بھائی۔ اس کے کام مصلحت سے خالی نہیں۔

    اللہ بھلی کرے گا، بلال بھائی۔ اس کے کام مصلحت سے خالی نہیں۔
  10. راحیل فاروق

    ان فارسی اشعار کا ترجمہ درکار ہے

    پہلا شعر تو سمجھ میں نہیں آیا۔ دوسرے کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ہم نے ہجر گوارا کیا تاکہ وصل تک پہنچیں۔ کیونکہ رحمت کا پروانہ تکلیف کے بعد لکھا جاتا ہے۔
  11. راحیل فاروق

    آپ کی موبائل فون ٹائم لائن

    جنوری ۲۰۰۵ء، Nokia 3310: اپریل ۲۰۰۷ء، Nokia 3310: مارچ ۲۰۰۸ء، Nokia 3310: جون ۲۰۱۰ء، Nokia 3310: بعد والے فونز کچھ خاص قابلِ ذکر نہیں۔
  12. راحیل فاروق

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    آپ کی محبت، عرفان بھائی۔ دعا کیا کیجیے میرے لیے۔ یہ مثالیں تو قبلہ الف عین نے عنایت کر دیں۔ بھائی، یہ دراصل اسقاط نہیں اختلاط ہے۔ ہندی کے چند الفاظ بعض اوقات مخلوط التلفظ ہوتے ہیں۔ ان میں فی الحال مجھے ی، ر اور ھ یاد آ رہے ہیں۔ ی کی مثالیں تو آپ جانتے ہیں۔ پیاس، کیا، کیوں، پیار، چیونٹی وغیرہ۔...
  13. راحیل فاروق

    رحم، سرکار، رحم۔ تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟

    رحم، سرکار، رحم۔ تم پہ مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے ہمیں؟
  14. راحیل فاروق

    اور ان کی رضا و منشا پر؟ :)

    اور ان کی رضا و منشا پر؟ :)
  15. راحیل فاروق

    بھائی، آپ کچھ بھی نہ کریں۔ میں آپ کے مراسلے ان شاء اللہ دیکھتا رہوں گا۔ :)

    بھائی، آپ کچھ بھی نہ کریں۔ میں آپ کے مراسلے ان شاء اللہ دیکھتا رہوں گا۔ :)
  16. راحیل فاروق

    اک اکیلا دو گیارہ۔۔۔برائے اصلاح

    بہت اچھی کوشش ہے، عرفان بھائی۔ ماشاءاللہ۔ دل رکھنے کی بات نہیں۔ آپ باذوق اور عالی فہم آدمی ہیں۔ کبھی کبھی وقت نکال کر کچھ کہہ لیا کریں تو لطف سے خالی نہ ہو گا۔ بتائیے، جائیے، آئیے، سنائیے وغیرہ الفاظ کا جزوِ ثانی یعنی "ئیے" اصولاً وتدِ مجموع کے وزن پر باندھا جاتا ہے۔ اسے بتایے کے وزن یعنی فعولن...
  17. راحیل فاروق

    تعارف بلیٹیڈ (belated) تعارف

    آپ نے تو گنگ کر دیا۔ ہونہار بروا کے چکنے چکنے پات۔ اس عمر میں یہ گن ہیں تو بڑے ہو کر کیا قہر نہ ڈھائیں گے؟ جیتے رہیے۔ سلامتی کے ساتھ! :redheart::redheart::redheart:
  18. راحیل فاروق

    انسان کا تناسبِ اعضا

    یہ لیجیے۔
  19. راحیل فاروق

    تقطیع سے متعلق ایک اشکال: حضرت غالب کا ایک شعر

    آپ کا نکتہ نہایت معنیٰ خیز ہے، عرفان بھائی۔ مزا آ گیا واللہ اس سوال کا۔ لفظ ہوئے کا معیاری وزن فَعَل یعنی ایک وتدِ مجوع ہے۔ یہ وزن دو طرح سے حاصل ہو سکتا ہے۔ واؤ کو ساقط کر دیا جائے جس کا نتیجہ املا میں ہُئِے کی صورت میں بیان کیا جا سکتا ہے۔ ہمزہ کو ساقط کر دیا جائے جس کا نتیجہ ہُوِے کی شکل میں...
  20. راحیل فاروق

    انسان کا تناسبِ اعضا

    وٹرووئیس کے نکات تو میں نے نہیں دیکھے۔ یہ تفصیلات زیادہ تر غالباً بعد کی ہوں گی۔ گو کہ بازوؤں کی مناسبت قامت سے اور ہاتھ پاؤں کی دائروی حرکت کا بدیہی ترین مآخذ میرے لیے ڈاونچی کا وٹرووئین مین ہی تھا۔ میں سوچ رہا تھا کہ وٹرووئین مین کا خاکہ بھی یہاں شامل کر دوں پر اب تو عالمِ اسلام کی طرح محفل کے...
Top