یہ ہوتی ہے اصل افسری۔ زبردست:clap:
موٹروے پر ایک ذاتی تجربہ بہت اچھا رہا۔ 2012 میں ایک شدید سرد دن کی صبح لاہور جاتے ہوئے کوٹ مومن کے آس پاس کار کا پچھلا ٹائر پنکچر ہو گیا۔جیک لگا کر سٹیپنی نکالی تو وہ بھی مشکوک سی لگی۔ ابھی 130 پر کال کرنے کا سوچ ہی رہا تھا کہ ایک پٹرولنگ کار دوسری طرف سے...