نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    درجہ حرارت

    اوہو، بقول شاعر، سنگ سار ہو رہے ہیں :(
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لنک بھیج دیں پھر سکائپ پر :)
  3. قیصرانی

    برما کا سپاہی

    مجھے تو اس لئے پسند آئی کہ میرا نام بھی تھا بیچ میں :P
  4. قیصرانی

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    ابن سعید بھائی :)
  5. قیصرانی

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    ایسے لگتا ہے کہ روشندان سے دھواں اندر داخل ہو رہا ہے :)
  6. قیصرانی

    شرکائے فورم کی تصاویر

    ٹیڑھی انگلی یعنی پنجابی کہاوت کے مطابق "ڈشکرے" تو کوئی بھی نہیں دکھائی دے رہے۔ سارے ہی شریف شریف سے انسان ہیں تصویر میں :)
  7. قیصرانی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    متفق۔ اصل لفظ دولۃ ہے، اسی وجہ سے میں نے کوٹیشن مارکس کے ساتھ لکھا تھا :)
  8. قیصرانی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    ان جماعتوں کا سارا زور "دولت" پر ہی کیوں ہوتا ہے :)
  9. قیصرانی

    آپریشن ضرب عضب: طالبان کمانڈر، عدنان رشید پکڑا گیا۔

    وہ بھی دیسی طریقے سے :biggrin:
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی ٹھیک ٹھاک :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    گڈ مارننگ، کیسے ہیں؟ :)
  12. قیصرانی

    برما کا سپاہی

    لاجواب، سید بادشاہ :)
  13. قیصرانی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    من ترا حاجی بگویم تو مرا ملا بگو :bighug:
  14. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    عین ممکن ہے۔ میں نے مشورہ تو دے دیا بھتیجی کو، باقی وہ جیسے مناسب سمجھیں :)
  15. قیصرانی

    کھیل،سپورٹس

    دنیا میں کھیلوں کی چار موٹی موٹی قسمیں ہیں 1۔ وہ کھیل جو انسان خود کھیلنا چاہے 2۔ وہ کھیل جو انسان محض دیکھنا چاہے 3۔ وہ کھیل جو انسان دیکھنا اور کھیلنا چاہے 4۔ وہ کھیل جو انسان نہ دیکھنا چاہے اور نہ ہی کھیلنا
  16. قیصرانی

    داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں : علامہ محمد راغب نعیمی،مصطفی نقشبندی

    اگرچہ اس دلیل سے اتفاق نہیں ہے لیکن شکر ہے کہ کسی نے تو اس کی مخالفت میں زبان کھولی
  17. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    کینسر پھیلتا ہے نا، تو جو انسان پھیل رہا ہو، اسے وزن کم کرنا چاہئے :P
  18. قیصرانی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

    قیامت کے دن نیکی اور گناہوں کے دو پلڑے ہوں گے، جو بھاری ہوگا، وہی انجام :)
Top