نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    اسلامی ممالک کےسحر افطار اورروایتی دسترخوان

    وضا حت اسلامی ممالک کی اپنی تہزیب ہے اسکے مطابق دسترخوان ہوتے ہیں جیسا کے ایک ڈش کی مثا ل دے رہا ہو جس مین چنے ابال کر پیستے ہیں یا اونٹ کا گوشت زیتو ن اڑیسا وغیرہ امید کرتا ہوں سمجھ آہی گی ہو گی
  2. عزیزامین

    اسلامی ممالک کےسحر افطار اورروایتی دسترخوان

    آج مجھے لکھتے ایک بہت اہم موضوع یاد آگیا جو میں آپ سے شیئر کرنا چاہوں گا اس موضوع میں آپکو اسلامی مملک کے سحر افطار دستر خوان پر روشنی ڈالنا ہو گی امید ہے موضوع پسند آے گا شکریہ خدا حافظ
  3. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    رہنمائی کا شکریہ وجی جی
  4. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    ما شا اللہ بہت خوب منصور جی جزاک اللہ
  5. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    مجھے آپکی بات سے مکمل اتفاق ہے ۔ جگہ سے یاد آیا عربی کیسے افظار کرتے ہیں کوئی بتاے گا؟
  6. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    وجی صاحب میرا تو خیال ہے پسند اپنی اپنی
  7. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    آبی مجھے تو کچھ نہیں یاد آیا؟
  8. عزیزامین

    سلام کیا حال ہے

    سلام کیا حال ہے
  9. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    ہم اردو نامہ اور پاک مجلس میں ملے ہوں گے؟؟؟؟؟؟
  10. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    منصور جی کہاں چلے گئے؟
  11. عزیزامین

    موسم کا حال-(2)!!!!

    چاند بابو جی شاید آپ موسم بتاتے بتاے وقت بتاگے؟
  12. عزیزامین

    اردو محفل کی فضا

    چاند بابو جی آپ شرف ملاقات کم کم بخشتے ہیں تومجھے دل پر پتھر رکھنا پڑتا ہے آپ عید کا چاند جو بن جاتے ہو
  13. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    افطار تو میرا بھی کمال کا ہوتا ہے سحر کو بھوک نہیں لگتی
  14. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    نہیں دودھ پیتا ہوں اور کھجور کھاتا ہوں
  15. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    ہمیں لگتا ہے منصور جی ہماری پہلے بھی جان پہچان ہے شاید؟
  16. عزیزامین

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    کیا میں اتنا ہی بھولا ہوں :( کیا میں اتنا بھولا ہوں؟:(
  17. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    منصور جی مجھے کیا اعتراض انکی مرضی پر
  18. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    وا علیکم سلام مرک
  19. عزیزامین

    گپ شپ کارنر

    خوش امدید منصور صا حب آمد کا شکریہ
Top