خوش رہنا شروع کیجئے
ایک وقت تھا خوشی بہت آسانی سے مل جاتی تھی۔ دوستوں سے مل کر، عزیز رشتہ داروں سے مل کر، نیکی کرکے، کسی کا راستہ صاف کرکے، کسی کی مدد کرکے۔خربوزہ میٹھا نکل آیا، تربوز لال نکل آیا،آم لیک نہیں ہوا، ٹافی کھا لی،سموسے لے آئے، جلیبیاں کھا لیں، باتھ روم میں پانی گرم مل گیا،اسکول میں...