مولانا جلالالدین رومی کے فرزند بهاءالدین محمد سلطان ولَد کی ایک تُرکی بیت:
کیم سنی گؤره و عاشق اۏلمایا
یا ائشکدۆر یا که تاشدور یا آغاچ
(بهاءالدین محمد سلطان ولد)
جو شخص تم کو دیکھے اور عاشق نہ ہو جائے، وہ یا خر ہے یا سنگ ہے یا درخت ہے۔
Kim seni göre vü âşık olmaya
Yâ eşekdür yâ ki taşdur ya...