میں یہی دیکھنے آیا تھاکہ مجھے کوئی مس کر رہا ہے کہ نہیں
اب آپ ایک تیر سے دو شکار کر جاتے ہیں اب پتہ نہیں خرم سئنئیر ہیں یا جونئیر:grin:
اور ہاں آپ سب کو ناز پری مس کر رہی تھی اس کا کمپیوٹر خراب ہے کافی دنوں سے اس لیے وہ آ نہیں سکی مجھے کہا تھا کہ میں اس کی طرف سے سب کو سلام دے دوں سب کو ناز...