نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    میری پچھلی پوسٹس کو دوبارہ سہ بارہ ٹھنڈے دل کے ساتھ پڑھ لیجئے۔ ۔ قرآن حکیم سے ہی آیات پیش کر کے دلائل دیئے ہیں۔(جنکو آپ نے فلسفہ کہہ کرجان چھڑا لی ہے:grin:) ان دلائل پر ذرا غور و فکر کی زحمت کیجئے۔ آپ کے آئی کیو کے پیش نظر دو واضح آیات پھر پیش کر دیتا ہوں جو نسخ کی دلیل ہیں ان آیات کو ٹھنڈے...
  2. محمود احمد غزنوی

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    ویسے جان کی امان پاؤں تو اپنا یہ خیال عرض کروں۔ ۔ ۔ کھنڈر میں پڑھنے میں مجھے تو نون غنہ محسوس نہیں ہوتا۔ ۔کھن ڈر۔ یہاں تو نون پر ایک نسبتاّ طویل سکتہ سا آتا ہے اور ایک گونج سی پیدا کررہا ہے۔ جلدی جلدی پڑھیں تو بیشک غنہ ہی لگتا ہے۔ ویسے لغت میں تو نون غنہ ہی لکھا ہوا ہے۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    قران کریم طریقہء نماز کیسے تعلیم فرماتا ہے

    پرکھوں کا حوالہ نہیں چلے گا۔:) ۔ ۔صرف قرآن کی بات کیجئے;)
  4. محمود احمد غزنوی

    ایک کہانی بہت پرانی۔ ۔ ۔ ۔

    آج نوید صادق کی خوبصورت نظم 'تکمیل شکست' پڑھی تو یکایک مجھے بیس سال پرانی اپنی ایک نظم یاد آئی جس میں واردات تو کچھ ایسی ہی تھی لیکن اسکا اظہار 19 سالہ لڑکے کا ہی ہے جس میں کوئی پختگی یا شائد خیال کی گہرائی آپ کو نہ ملے۔ ۔ ۔ بد مزہ ہونے والے احباب سے پیشگی معذرت کے ساتھ۔ ۔ ۔ ۔ ایک کہانی بہت...
  5. محمود احمد غزنوی

    ایک نظم۔۔۔ تکمیلِ شکست ۔۔۔۔ نوید صادق

    واقعی بہت خوبصورت اظہار ہے۔ ماشاء اللہ
  6. محمود احمد غزنوی

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    یہ بات اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں کہ کون اپنے نفس کی پُوجا باٹھ میں مشغول ہے اور کون پرکھوں میں۔ اگر اللہ سے نماز کی ہر رکعت میں یہ سوال کرنا کہ "ہم کو انکے راستے پر چلا جن پر تو نے اپنا انعام کیا" پرکھوں کی پوجا کا نام ہے تو صاحب آپ اسے جس نام سے بھی پکاریں ہم تو یہ کرتے رہیں گے۔ اور اگر جہلِ مرکب...
  7. محمود احمد غزنوی

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    :grin::grin::grin:واقعی آپ نے تمام ثبوت فراہم کردئے اور میں نے انکو سکون سے پڑھ بھی لیا چنانچہ میں بھی اسی نتیجے پر بہنچا ہوں جس پر آپ نے گواہی دیدی کہ 'نرا فلسفہ ہی فلسفہ ہے ایک جگہ بھی قرآن حکیم سے کوئی دلیل نہیں لاسکے':applause: بہت شکریہ آخر آپ نے تسلیم کرہی لیا:grin:۔
  8. محمود احمد غزنوی

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    پھ گھوم پھر کت وہی بات دہرائی جارہی ہے۔ ۔ میرے بھائی نسخ یا تنسیخ کے جو معنی آپ لے رہے ہیں ان معنوں کے لحاظ سے تو واقعی قرآن ہی کی کیا بلکہ اللہ تعالٰی کی کسی بھی نازل کردہ آیت(خواہ وہ کسی کتاب کی بھی ہو) کی تنسیخ نہیں ہوسکتی۔ کیونکہ ہمارا بھی آپکی طرح اسی بات پر ایمان ہے کہ اللہ تعالٰی سے کبھی...
  9. محمود احمد غزنوی

    بلوشستان پاکستان میں کیوں شامل ہوا

    بلوچستان نے پاکستان کے ساتھ الحاق کس بنیاد پر کیا
  10. محمود احمد غزنوی

    نکاح المتعہ کا تعارف (حصہ دوم)

    دوست بھائی ۔ ۔ ۔گذارش ہے کہ یہ ایک علمی بحث ہو رہی ہے اسکو علمی انداز سے چلنے دیں گے تو سب کا بھلا ہوگا۔ ۔ ۔ متعہ فقہ کا مسئلہ ہے عقائد کا نہیں نہ ہی یہ کوئی کفر و اسلام کی جنگ ہے۔۔ ۔ ۔ میں بھی سُنّی ہوں اور متعہ کے مسئلے پر اہلسنت کے موقف کو فالو کرتا ہوں لیکن فریقِ مخالف بھی قرآن و سنت سے...
  11. محمود احمد غزنوی

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    اپنی یہ غلطی بھی درست کر لیجئے(اگر نفس اجازت دے تو) کہ صاحبِ کشّاف کس کو کہا گیا ہے۔ ماشاءاللہ تفسیر دانی کے اتنے بلند بانگ دعوے ہیں لیکن اتنا پتہ نہیں کہ 'کشّاف' کس کو کہتے ہیں۔یہ کتاب کشف المحجوب نہیں ہے‌بلکہ کشّاف مشہورِ زمانہ تفسیر کا نام ہے جسکے مصّنف علی ہجویری نہیں بلکہ زمخشری صاحب ہیں۔...
  12. محمود احمد غزنوی

    کراچی دھماکے کی ذمہ داری پر طالبان گروپوں میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

    ٹی ٹی پی کے طالبان ڈبل گیم کھیل رہے ہیں۔ ایک گروپ کاروائی کی ذمّہ داری قبول کرکے حکومت اور سیکورٹی اداروں کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ دیکھ لو ہم کیا کچھ کر سکتے ہیں اسطرح اپنے امریکی اور بھارتی آقاؤں کو بھی انکے مذموم مقاصد پروپیگنڈے کے جاری رہنے کا سامان ہو جاتا ہے۔ دوسرا گروپ بعد میں اسلام کا...
  13. محمود احمد غزنوی

    لوڈشیڈنگ کا حل تلاش کرو؟

    220 واٹ بجلی کیلئے تقریباّ پانج لاکھ روپے کے سولر سیل چاہئے ہوتے ہیں پھر سورج کے رخ کے ساتھ ساتھ گھومنے والا میکنزم اور چارجر ایک علیحدہ خرچہ ہے اسکے بعد بھی کوئی گارنٹی نہیں کہ کہیں سے ایک آدھ اندیکھا پتھر آئے یا ہوائی فائرنگ کا کوئی بھٹکا ہوا بُلٹ آئے اور آپ کے اس شیش محل کو تہس نہس کرتا ہوا...
  14. محمود احمد غزنوی

    Saudi-Iran frictions at graves revered by Shiites

    It is very true that these wahabis impose their interpretation of islam on the pilgrims in a very harsh way. . . .They are not polite towards them...But if King Abdullah visits the grave of Prophet and extends his hands for Dua towards the grave, he is allowed to do so......If one thing is shirk...
  15. محمود احمد غزنوی

    Saudi-Iran frictions at graves revered by Shiites

    By HADEEL AL-SHALCHI, Associated Press Writer Hadeel Al-shalchi, Associated Press Writer – 1 hr 3 mins ago MEDINA, Saudi Arabia – At the cemetery where the Prophet Muhammad's family is buried, an Iranian Shiite Muslim pilgrim overcome with emotion was jerked by a Saudi soldier, who barked a...
  16. محمود احمد غزنوی

    دورِ جدید اور مذہب

    اچھا مضمون ہے۔ مضمون میں چار قسم کے طبقوں کا ذکر ہے: 1-آرتھڈوکس علماء۔ ۔ ۔ جنہوں نے زمانے کے بدلتے تقاضوں کی طرف اتنی زیادہ توجہ نہیں دی جتنی دینی چاہئے تھی۔ لیکن مصنف کا یہ کہنا کہ مذہب موجودہ دور کے مسائل کا ادراک کرنے اور پھر انکا حل پیش کرنے میں ناکام رہا ہے تو یہ ایک سویپنگ سٹیٹمنٹ ہے۔ کیا...
  17. محمود احمد غزنوی

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    میرے بھائی سمجھنا چاہو تو بہت آسان ہے لیکن اگر نفس پرستی حائل ہوجائے تو پھر قیامت تک آپ کو کوئی نہیں سمجھا سکتا کیونکہ آپکی فہم میں رکاوٹ محض آپکی نفس پرستی اور جھوٹی انا ہے۔ لہذا اپنے اس بت کو آپ خود ہی توڑین تو کچھ بات بنے گی۔ قرآن حکیم میں بھی ایسی صورتحال کے متعلق ارشاد ہے کہ"لوگوں میں ایسے...
  18. محمود احمد غزنوی

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    بہت خوب سخنور صاحب۔ ۔ ۔ فیض کا انداز بھی کیا انداز ہے واہ۔ شکریہ
  19. محمود احمد غزنوی

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں (اصلاح(

    بہت خوبصورت غزل ہے۔ ۔ما شاء اللہ۔
Top