نتائج تلاش

  1. سعیدصدیقی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    بہت بہت شکریہ محمد عبدالرؤوف صاحب ۔۔ جزاک اللہ خیر
  2. سعیدصدیقی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    محمد عبدالرؤوف صاحب آپ نے جاسم محمد صاحب کا لنک دیا ہے کیا ان سے مدد لینے کے لئے آپ نے رہنمائی کی ہے؟؟
  3. سعیدصدیقی

    فیض نستعلیق کشیدہ کا ڈائونلوڈ لنک ؟؟

    فیض نستعلیق کشیدہ کا ڈائونلوڈ لنک ؟؟
  4. سعیدصدیقی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    کیا کوئی بھائی بہن اس سلسلے میں میری مد د کرسکتا ہے ؟ یعنی فیض نستعلیق کشیدہ ورزن کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے ؟؟
  5. سعیدصدیقی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    مھترم عارف بھائی ۔۔۔ فیض نستعلیق کا کشیدہ ورزن کہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔ آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔
  6. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    یہ فونٹس میں نے ۔ بہتر اردو فونٹس کی تلاش ۔ کےدھاگے سے کسی بہن یا بھائی ( زیادہ گمان بہن مہوش ) نے لنک ڈالا تھا ۔۔۔ مگر اب مجھے وہ لنک نہیں مل رہا ہے کہ شائد وہاں کچھ نکتہ مل جائے یا کوئی کیبورڈ مل جائے ۔۔ رہنمائی کی ضرورت ہے ۔۔۔۔
  7. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    مندرجہ یل فانٹس اردو نستعلیق فونٹ ہیں میں نے یہیں اردو محفل سے ہی ڈاؤنلوڈ کئے تھے ۔ اور میں انکو بہت اچھی طرح تظویل کے ذریعہ کشیدہ کرتا تھا بہت اچھی طرح ۔ مگر میرے لیپ ٹاپ میں کچھ مسئلہ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے مجھے اسکو فیکٹری سیٹینگ یرنا پڑا۔ بہرحال اب جب میں دوبارہ استعمال کرتا ہوں تو...
  8. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    جزاک اللہ خیر ۔۔۔۔عبید انصاری صاحب آپ تو بہت کمال کے ہیں ۔۔۔ میری پریشانی کا حل یوں چٹکیوں میں حل ۔۔۔ واہ ! واہ!
  9. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    بہت عمدہ عبید انصاری صاحب ۔۔۔جاک اللہ خیر ۔۔ ایک چھوٹا سا مسئلہ آرہا ہے۔ جب کنورٹ ٹو کرو کرکے پھر بریک کرو کرتے ہیں تو وہ حروف جن کے پیٹ میں سوراخ ہوتا ہے ۔۔۔ مثلاً ( رمضان مُبَارَکْ) مین ض کے اندر جو ھالو ہے یا سوراخ ہے وہ بریک کرو کرنے سے ختم ہوتا ہے ۔۔ اسکا کوئی حل ہے ؟؟
  10. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    الحمدللہ ۔۔ان پیج سے ای پی اس فارمٹ میں اکسپورٹ کرکے کورل ڈرا میں کھول لیا ۔۔۔ دراصل کورل ڈرا میں ڈائرکٹ اردو بھی لکھ سکتا ہوں مگر اسکو ان گروپ نہیں کر پا رہا ہوں ان گروپ کرکے اسکی ڈیزائن کرنا چاہتا ہوں۔ ای پی اس فارمٹ کو ان گروپ کرکے اسکی ڈیزائن کرسکتے ہیں۔ کیا کوئی اس سلسلے میں میری...
  11. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    الف عین بھائی ۔۔ مڈل ایسٹرن ورزن (کورل ڈرا ) میری نظر سے کبھی نہیں گزرا ۔۔۔
  12. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    عبید بھائی بہت بہت شکریہ ۔۔۔ مین کاپی پیسٹ کی کوشش کرچکا ہوں اسی لئے تو پہچھا تھا کہ کیسے؟ سب سے پہلے ینپیج لوڈ کیا اس کے بعد کورل ڈرا لوڈ کیا ۔ پھیر ینپیج میں کچھ لکھ کر کاپی کیا اور کورل ڈرا میں پیسٹ کیا تو کچھ انگلش اور کچھ سمبل اور چائینیز جیسے الفاظ کاپی ہوئے ۔۔۔ میرے پاس ینپیج...
  13. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    شکریہ یاسر صاحب ۔۔۔ کیا انپیج سے کاپی پیسٹ کیا جاساکتا ہے کورل ڈرا میں؟ اگر کیا جاسکتا ہے تو کس ظرح ؟
  14. سعیدصدیقی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    کیا فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ ابھی تک نہیں ریلیز ہوا؟؟
  15. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    معذرت چاہتا ہوں ۔۔۔ کیا فیض لاہوری نستعلیق ہی کو کسی طور پر کشیدہ کیا جاسکتا ہے؟
  16. سعیدصدیقی

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کہاں سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں؟ کیا کوئی اس سلسلے مین رہنمائی کرینگے ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
Top