نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    داغ کونسا طائرِ گم گشتہ اسے یاد آیا ۔ داغ دہلوی

    بہت شکریہ وارث صاحب۔ لیکن آپ پہلے بھی یہ غزل پڑھ چکے تھے اور شکریے کا بٹن بھی دبا چکے تھے۔ :)
  2. فرخ منظور

    تاسف نوید صادق صاحب کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔

    انّا للہ و انا الیہ راجعون خدا مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور نوید صادق صاحب اور باقی پسماندگان کو ہمت و حوصلہ سے یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین!
  3. فرخ منظور

    شیخ رشید پر حملہ

    عمران خان کراچی اپنے سنٹر کا افتتاح کرنے کلاشنکوفوں کی سنگت میں ہی آئے تھے۔
  4. فرخ منظور

    Scribd پر اردو لائبریری کی کتابیں

    نوازش دوست کوئی اور نہیں بلکہ ہمارے معزز ممبر نایاب صاحب ہیں۔ انہوں نے بہت اچھا کام کیا کہ سب کتب کی ای بک بنا کر رکھ دی۔
  5. فرخ منظور

    ملت بیضا

    اس میں تو صرف لنگ ہی لنگ ہے۔ عذر تو کہیں نظر نہیں آرہا۔ :)
  6. فرخ منظور

    غزل ۔۔۔ حلقہء دل سے نکل‘ وقت کی فرہنگ میں کھل ۔۔۔ خالد علیم

    بہت خوب غزل ہے۔ شکریہ نوید صاحب!
  7. فرخ منظور

    غزل۔۔۔نواحِ شام کی اے سرد خو ہوائے فراغ ۔۔۔خالد علیم

    بہت خوب! بہت عمدہ نوید صاحب۔
  8. فرخ منظور

    ہیچ ہے ۔۔۔ (مولانا حالی کے ایک شعر پر تضمین)۔۔خالد علیم

    بہت خوب نوید صاحب! واقعی ہیچ ہے :)
  9. فرخ منظور

    واشنگٹن: نوے سال بعد بدترین برف باری

    جب انسان کی پیدائش سے پہلے اس زمین پر برفانی دور گزرا تھا۔ کیا وہ بھی گلوبل وارمنگ کا نتیجہ تھا؟
  10. فرخ منظور

    ناصر کاظمی ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے۔ ۔ ۔ناصر کاظمی

    موسیقی کے زمرے میں دیکھیے۔ محمود صاحب عابدہ کی گائی ہوئی یہ غزل وہاں شئیر کرچکے ہیں۔ پھر بھی لنک دے رہا ہوں۔ ترے آنے کا دھوکہ سا رہا ہے
  11. فرخ منظور

    اقبال رومی ۔ از علامہ اقبال

    خوبصورت نظم ہے۔ ناعمہ صاحبہ نظم پوسٹ کرتے وقت عنوان میں شاعر کا نام ضرور شامل کیا کیجیے اور ٹیگز بھی ضرور شامل کریں جیسے میں نے کئے ہیں۔ اس مقصد کے لئے وارث صاحب کا پوسٹ کردہ دھاگہ براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں۔ کا مطالعہ مفید رہے گا۔ ‏ بہت شکریہ!
  12. فرخ منظور

    نعتیہ غزل ۔ جب رسولِ پاک کی بھگتی کروں از مسعود منور

    یہ نعتیہ غزل مسعود منور صاحب کے فیس بک صفحے سے اٹھائی گئی۔ جب رسولِ پاک کی بھگتی کروں قیصرِ افلاک کو راضی کروں علم الانساں ، وراثت ہے مری کیوں نہ اِس اقلیم کی شاہی کروں آنسوئوں کی آبشاریں ہیں رواں پیدا کشتِ آب سے روزی کروں حل نہیں ہوتا ریاضی کا سوال میں سے میں کو کس طرح منفی کروں...
  13. فرخ منظور

    مہدی حسن بھولی بسری چند امیدیں چند فسانے

    واہ واہ کیا خوبصورت گائکی ہے۔ شکریہ محمود صاحب!
  14. فرخ منظور

    تعارف sahj

    خوش آمدید حسین صاحب!
  15. فرخ منظور

    تعارف میں دانیال ابیر حسن ہوں

    اردو محفل میں خوش آمدید سید دانیال ابیر حسن صاحب!
  16. فرخ منظور

    محسن نقوی غزل ۔ روٹھا تو شہر خواب کو غارت بھی کر گیا۔ محسن نقوی

    خوبصورت غزل شئیر کرنے کا شکریہ خرم صاحب! کچھ ٹائپنگ کی اغلاط ہیں ہو سکے تو ذرا دیکھ لیجیے گا۔
Top