صرف ایک پہلو سے دیکھتے ہیں اگر تیس پینتس صوبے بن جائیں یعنی پاکستان میں جتنے ڈویژن ہیں تو اتنے ہی گورنر اور وزیر اعلیٰ اور اسی حساب سے ہر صوبے کے وزیر ہونگے۔ کرپشن کو تو چھوڑیں صرف اس مد میں اخراجات ہی بیس تیس گنا بڑھ جائیں گے اور یہ ملک پر ایک اچھا خاصہ بوجھ ہوگا۔ پھر یہ کہ لاہور ڈویژن اور...