میری چھوٹی سسٹر بھی عینی ہے اُسے بھی بہت شوق ہے طوطا اور چوزے پالنے کا :) اُس نے بہت طوطے پالے ۔کبھی بلی لے جاتی تھی کبھی اُڑ جاتے تھے کبھی مر جاتے ہیں آج کل چوزے رکھے ہوئے ہیں اُس نے ۔اُن کے لیئے گھر بھی اُس نے خود بنایا ہے ۔۔میں نے اوپر تصویر بھی شئیر کی ہے اُس کے چوزوں کی :)