نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    جی۔۔۔۔ مجھے بھی فہیم کا خیال آرہا تھا صبح سے۔۔۔ پتا نہیں کہاں ہے۔۔۔ میں نے اسے ایس۔ایم۔ایس کیا ہے۔۔۔۔ دیکھتے ہیں جواب کب آتا ہے۔۔۔
  2. عمار ابن ضیا

    قران پاک (یونیکوڈ تحریری صورت میں درکار)

    یہ ربط بھی دیکھیں۔۔۔۔ قرآن سرچ پروگرام یونیکوڈ اور منہاج القرآن کی ویب سائٹ پر بھی یونیکوڈ قرآن موجود ہے۔ اسے آپ ترجمہ کے بغیر اور ترجمہ کے ساتھ، دونوں طرح دیکھ سکتے ہیں۔
  3. عمار ابن ضیا

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    جس کو دعوت نامے کا لالچ ہو، تو وہ پہلے ہی بتادے۔۔۔ اس کے جانے سے پہلے ہی اسے دعوت نامے کے بجائے اس کی شان میں ایسا شاندار قصیدہ لکھ کر دے دیا جائے گا کہ پھر وہ جانے کی سوچے گا بھی نہیں کبھی۔
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    :lol: تو سمجھ لیں کہ ہمارا سگھڑ پن بھی تب ہی جاگتا ہے جب ہمیں سختی سے چائے یا کچھ کھانے کی طلب ہو اور یہ سب چیزیں فراہم کرنے والا کوئی نہ ہو گھر میں۔۔۔ تب چائے تو کیا۔۔۔ انڈا، پراٹھا، حلوہ، سویاں۔۔۔ بہت کچھ بنا لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔
  5. عمار ابن ضیا

    قران پاک (یونیکوڈ تحریری صورت میں درکار)

    رضا بھائی! آپ درج ذیل ربط دیکھئے: http://www.sacred-texts.com/isl/uq/index.htm http://www.lib.umich.edu/area/Near.East/QuranKarim11192002Unicode.html یہ سمجھ نہ آئیں تو بتائیے۔ میرے پاس ایک دو سافٹ ویئر ہیں یونیکوڈ قرآن کریم کے۔۔۔۔ وہ کہیں اپ۔لوڈ کردوں گا۔۔۔
  6. عمار ابن ضیا

    غیر ضروری بات چیت

    یہ حمزہ کاظمی کتنے چھوٹے رکن ہیں؟
  7. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    تو آپ میں یہ سگھڑ پن کتنا ہے؟
  8. عمار ابن ضیا

    گمشدہ اراکینِ محفل

    سند باد کی جانب سے تو کل ہی کچھ خطوط نظر آئے ہیں۔۔۔ “کون ہے جومحفل میں‌ آیا“ کے دھاگے پر۔ امن بتاکر گئی تھیں کہ کچھ مصروفیات ہیں، جلد واپس آئیں گی لیکن بعد میں پتا چلا ہے کہ کوئی ناراضگی ہے۔۔۔ اب تفصیل نہیں‌ معلوم۔ حسن علوی تو تھوڑی دیر پہلے ہی آئے تھے شاید۔۔۔ علمدار، امانت اور مکی۔۔۔۔ ان...
  9. عمار ابن ضیا

    غیر ضروری بات چیت

    معذرت کے ساتھ، “ء“ کے ہجے “ہمزہ“ ہوں گے، “حمزہ“ نہیں۔ :wink:
  10. عمار ابن ضیا

    تعارف اسداعجاز

    واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلا خط ہی کتنا کمال کا لکھا ہے بھئی! خوش آمدید
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں چائے بنا لیتا ہوں اچھی خاصی۔۔۔۔۔ لیکن یہاں دفتر میں اگر چائے بنانا شروع کردی نا تو کمپیوٹر پر کام چھوڑ کر بس باورچی خانے کا ہوکر رہ جاؤں گا۔۔۔۔ :wink:
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    چائے کا بھی اپنا ہی ایک لطف ہے۔ میں نے بھی ابھی منگوائی ہے چائے۔۔۔۔۔ دوپہر کے کھانے کے بعد تو اب عادت پڑ کر رہ گئی ہے چائے کی۔۔۔۔۔
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ارے! آج اتنا جلدی روانگی؟ خیریت؟ اور شمشاد بھائی! آپ سنائیں۔ کیا حال چال ہیں؟ کیا ہورہا ہے؟ میں تو کام کے ساتھ ساتھ اس وقت عدنان سمیع خاں کی پڑھی ہوئی حمد سن رہا ہوں۔۔۔ “اے خدا اے خدا جس نے کی جستجو مل گیا اس کو تو سب کا تو رہنما“ بہت اچھی لکھی ہے مظفر وارثی صاحب نے، اور اس کو پڑھا بھی...
  14. عمار ابن ضیا

    دلچسپ و عجیب تصاویر

    بہت خوب انتخاب ہے آپ کا۔۔۔۔۔ نہایت اعلیٰ۔
  15. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ہمممم۔۔۔۔۔ مجھے ذرا سی دیر ہوگئی یہاں آنے میں۔۔۔ سو سارہ خان بازی لے گئیں۔ عین موقع پر جب میں نے یہ دھاگہ کھولا تھا تو میرے نیٹ کو غشی آگئی تھی۔۔۔
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    صبح بخیر۔ اب خاور آئیں گے کیا؟
  17. عمار ابن ضیا

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    چلیں پھر پکڑ پکڑ‌ کر لانا شروع کریں کیا؟ یا پہلے دعوت نامے بھیج دیں۔
  18. عمار ابن ضیا

    فری ایس ایم ایس پوری دنیا میں 100%وکام

    گھر کے پتہ میں تو میں نے بھی ہیرا پھیری کردی تھی۔۔۔ مگر میرا کھاتہ تو کھل گیا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ تو ایک ایس۔ایم۔ایس بھیجنے پر ہی آٹھ کریڈٹ کھاگیا۔۔۔ یہ تو بے ایمانی ہے بھئی۔۔۔۔۔۔۔ :cry: 20 کریڈٹ ملے تھے، ایک چھوٹا سا ایس۔ایم۔ایس بھیجا آزمائش کے لئے۔۔۔ اور پھر کریڈٹ دیکھے تو 12 رہ گئے۔۔۔ ایسے...
  19. عمار ابن ضیا

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    آسٹریلیا کی ٹیم سے تو مجھے بیر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے اچھا ہے کہ ایک ایشیائی ملک ہی لے جائے اب کا عالمی کپ!
  20. عمار ابن ضیا

    اپنے بارے ،

    ایک جان قربان کرنے کے بعد اگلے ہفتہ یہ دوسری جان کہاں سے آئے گی؟؟؟ :P
Top