نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    کمال ہے! میں نے انسٹال کیا تو انٹرنیٹ کا ڈرائیور غائب اور جب اگلے دن بازار سے ڈی وی ڈی لا کے ڈرائیور کیا تو سسٹم کام کرنا چھوڑ گیا۔ مجبوراً دکان پہ لیجا کر دوبارہ سے ونڈوز 7 کروانی پڑی۔
  2. محمد بلال اعظم

    آج سرکاری ٹی وی یومِ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی زبردست ٹرانشمینز چلا رہا ہے۔

    آج سرکاری ٹی وی یومِ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی زبردست ٹرانشمینز چلا رہا ہے۔
  3. محمد بلال اعظم

    بحرِ شکست اور علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ

    آج ٹی وی پہ ایک پروگرام کے دوران یہ سننے کو ملا کہ "بحرِ شکست اردو میں صرف علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے استعمال کی ہے، بالِ جبریل کی نظم مسجدِ قرطبہ میں۔" مسجد قرطبہ (ہسپانیہ کی سرزمین ، بالخصوص قرطبہ میں لکھی گئی) سلسلۂ روز و شب ، نقش گر حادثات سلسلۂ روز و شب ، اصل حیات و ممات سلسلۂ...
  4. محمد بلال اعظم

    آج اردو زبان کے مشہور شاعر جون ایلیاء کی دسویں برسی ہے

    جب تری جان ہو گئی ہو گی جان حیران ہو گئی ہوگی شب تھا میری نگاہ کا بوجھ اس پر وہ تو ہلکان ہو گئی ہوگی اس کی خاطر ہوا میں خار بہت وہ میری آن ہو گئی ہو گی ہو کے دشوار زندگی اپنی اتنی آسان ہو گئی ہوگی بے گلہ ہوں میں اب بہت دن سے وہ پریشان ہو گئی ہوگی اک حویلی تھی دل محلے میں اب وہ ویران ہو...
  5. محمد بلال اعظم

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    مجھے تو بہت پسند آیا ہے یہ فانٹ
  6. محمد بلال اعظم

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    پریویو ورثن نے آپ کو تنگ تو نہیں کیا تھا کیا؟
  7. محمد بلال اعظم

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    آپ نے پریویو ورژن استعمال کیا تھا کیا؟
  8. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    معذرت (ایک دوست کی شادی پر) میں نے چاہا تری شادی پہ کوئی نظم کہوں جس کے الفاظ میں پا زیب کی جھنکاریں ہوں جس کے ہر بند میں رقصاں ہوں بہاریں نغمے جس کے شعروں میں خیابانوں کی مہکاریں ہوں میں نے چاہا تری شادی پہ کوئی گیت کہوں جس کی تشبیہوں میں ہنستے ہوئے پیمانے ہوں جس کے انداز پہ طاری ہو شرابوں...
  9. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    منسُوبہ سے! تو نے دیکھا ہی نہیں مجھ کو تجھے کیا معلوم وقت نے آج کسے سونپ دیا ہے تجھ کو کس کے دامن سے ہے باندھا گیا پلّو تیرا کس نے تقدیر سے وابستہ کیا ہے تجھ کو تیرے ہونٹوں پہ تو ہیں شرم و حیا کی مہریں تیرے ماں باپ نے کیوں نرخ ترا بول دیا کالے بازار میں نیلام اُٹھا کر تیرا سبز باغوں کے تصوّر...
  10. محمد بلال اعظم

    چراغ تو بجھ گئے مگر روشنی ابھی تک باقی ہے

    میں نے اقبال کو مرتے دیکھا تحریر: سر محمد شفیع علامہ اقبال کی وفات 21اپریل 1938ء کو صبح کے کوئی پانچ بجے واقع ہوئی، اور مجھے اس بات کا شرف حاصل ہے کہ میں اُن تین اشخاص میں سے ایک ہوں جو علامہ کی موت کی شہادت دے سکتے ہیں ۔ علامہ مرحوم کے انتقال کے وقت میرے سوا اور دو اشخاص بھی تھے جن میں سے...
  11. محمد بلال اعظم

    نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

    انٹرنیٹ ڈرائیور ethernet بہت تنگ کرتا ہے، میں بھگت چکا ہوں لہٰذا بہتر یہی ہے کہ کسی اچھی دکان سے ونڈوز 8 کروا لیں۔
  12. محمد بلال اعظم

    مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں === انھی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد (حضرت علامہ محمد...

    مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں === انھی کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد (حضرت علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ)
  13. محمد بلال اعظم

    یومِ اقبال بہت بہت مبارک ہو۔ تاج نستعلیق کی ریلیز بھی بہت بہت مبارک ہو۔

    یومِ اقبال بہت بہت مبارک ہو۔ تاج نستعلیق کی ریلیز بھی بہت بہت مبارک ہو۔
  14. محمد بلال اعظم

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    مبارکاں جناب مبارکاں ڈاؤنلوڈنگ سٹارٹ
  15. محمد بلال اعظم

    آج کی تازہ خبر! خوش کُن دھماکہ

    زبردست صفحے کو تازہ دم کرنے سے کام بن گیا۔
  16. محمد بلال اعظم

    اردو ایڈیٹر ڈاٹ نیٹ 2012

    ہاہاہا تو پھر آپ کا خیال ہے، کیا محفلین آپ کو پیار سے باسمتی کہہ سکتے ہیں؟ اب تو سامسنگ نے بھی کہہ دیا ہے۔
  17. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    ایک منظر دُور کچھ ماتمی نعروں سے فضا گونج اُٹھی چند مجذوب سے لوگوں کا الم کیش گروہ (کچھ سیہ پوش تماشائی بہ اندازِ جلوس) چادرِ گُل سے سجائے ہوئے اعلام لیے! دمبدم نیند میں ڈوبے ہوئے کوچوں کی طرف چیختا پیٹتا بڑھتا ہی چلا جاتا ہے یک بیک کھلنے لگے بند دریچوں کے کِواڑ چلمنیں کانپتی باہوں کے سہارے...
  18. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    لختئ 1؎ اَدھ کٹے بالوں پہ افشاں کے ستارے لرزاں کھردرے گالوں پہ غازے کی تہیں ہانپتی ہیں سرد و بے جان سے چہرے پہ تھرکتی آنکھیں جیسے مرگھٹ میں چراغوں کی لَویں کانپتی ہیں ٹوٹتے جسم میں لہرانے کی ناکام اُمنگ کسی سُوکھی ہوئی ٹہنی کا جھکاؤ جیسے لڑکھڑاتے ہوئے قدموں کی گراں رفتاری خشک ہوتی ہوئی ندّی...
Top