صفحہ نمبر 120
اس کی زندگی ایک مقصد کے لئے گذرتی ہے ، اس حیثیت سے اگر غور کیا جائے تو وہ حیات انسانی کے اسرار سر بستہ کا ایک راز ہے ، عالم کی بقا کے لئے اس کا وجود ایک لازمہ کی حیثیت رکھتا ہے ، انسانی زندگی اس کے بغیر ادھوری ہے ، لہذا وہ مرد مومن اور مسلم مثالی اس بات کا مستحق ہے ، کہ اس کائنات...