نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    روزانہ ورد سورۃ فاتحہ مکمل

    بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ . إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ آمین
  2. اشتیاق علی

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ اللہ کے سوا نقصان سے بچنے اور فائدہ حاصل کرنے کی طاقت کسی اور کو نہیں ہے۔ اللہ کے سوا کوئی اور جائے پناہ اور جائے نجات نہیں ہے۔
  3. اشتیاق علی

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  4. اشتیاق علی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  5. اشتیاق علی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  6. اشتیاق علی

    آیۃ کریمہ - 1

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  7. اشتیاق علی

    جہنم سے نجات کی دعا - 1

    اللھم اجرنی من النار اللھم اجرنی من النار اللھم اجرنی من النار
  8. اشتیاق علی

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ لاحول ولا قوۃ الا باللہ
  9. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  10. اشتیاق علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد : 5628 تاریخ :01 ستمبر 2012 بروز ہفتہ مقامی وقت : 05:46
  11. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    انشاء اللہ ۔ ضرور آئیں گے بس اللہ پر توکل رکھیں اور پیارے ملک کے لیے دعا ضرور کیا کریں۔
  12. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    میرے خیال میں تو چائے تھی۔ چائے نہیں تھی تو پھر کیا تھا آپ ہی بتا دیجئے؟
  13. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    میں نے آپ کو تو نہیں کہا ۔ بس کچھ لوگ ہوتے ہیں ایسے جو غصے کو دوستوں اور رشتوں سے زیادہ اہم سمجھتے ہیں۔
  14. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں ۔ مگر گھر میں نیٹ نہیں ہے میرے۔ ورنہ روزانہ کافی دیر تک اہل محفل کے ساتھ گزارتا۔
  15. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    م م م م۔ لگتا ہے چائے نے کافی اچھے اثرات چھوڑے ہیں آپ پر۔ :):):):)
  16. اشتیاق علی

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 5

    جی سب خیریت ہے بس ایک بلا تھی جو ٹل گئی۔ شکر ہے خدا کا۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ۔ میں بھی ایڈ کرنا چاہ رہا تھا مگر مجبوری ہے کہ اس وقت کسی پروکسی سائیٹ کے ذریعے آن لائن ہوں۔ جس کی وجہ سے بہت سے کام نہیں کر پاتا۔
  18. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    بہت خوب ۔ اچھا ہی ہے کہ غصہ پانچ دس منٹ ہے ورنہ کئی تو ہوتے ہیں کہ غصے میں کنارہ کشی ہی کر جاتے ہیں۔
  19. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    بہت شکریہ۔ پہلے یہ بتائیے کہ چائے کیسی لگی؟
  20. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    میں ہی چیک کر لیتا ہوں اور آپ کو ایڈ کر لیتا ہوں۔
Top